ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں کورونا کے 16 نئے مریضوں کی تصدیق - 148 cases of corona in Chhattisgarh

چھتیس گڑھ میں آج کورونا کے 16 نئے مریضوں کے ملنے کے بعد اب ریاست میں کورونا کے فعال متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔

چھتیس گڑھ میں کورونا کے 16 نئے مریضوں کی تصدیق

author img

By

Published : May 22, 2020, 6:29 PM IST

چھتیس گڑھ میں آج کورونا کے 16 نئے مریضوں کے ملنے کے بعد اب ریاست میں کورونا کے فعال متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت سے موصولہ اطلاع کے مطابق آج جن 16پازیٹیو مریضوں کی شناخت کی گئی ہے، ان میں کوربا ضلع کے 12، کانکیر ضلع کے تین اور بیمیترا ضلع کا ایک مریض شامل ہے۔ ان تمام کو کورونا سنٹر میں داخل کرانے کا عمل چل رہا ہے۔ ان مریضوں کے ساتھ ریاست میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 89 ہوگئی ہے۔

ریاست میں کل شام تک مجموعی طورپر 45522 مریضو کی شناخت کرکے ان کے نمونے ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے تھے ، جن میں سے 42618مریض نگیٹیو ہیں۔ جبکہ ابھی 2776نمونوں کی جانچ جاری ہے۔

ریاست میں اب تک کل ملاکر 148متاثرہ مریض ملے ہیں جن میں سے 59مریضو ں کو پوری طرح سے ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دی جاچکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.