ETV Bharat / state

رائےپور: چائلڈ کمیونیکیشن ہوم میں 45 بچے سمیت 5 عملہ کورونا سے متاثر - مانا میں چائلڈ کمیونیکیشن ہوم

رائے پور کے چائلڈ کمیونیکیشن ہوم میں 45 بچے سمیت 5 عملہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد چائلد کمیونیکیشن ہوم کو آئیسولیشن سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔

رائےپور: چائلڈ کمیونیکیشن ہوم میں 45 بچے سمیت 5 عملہ کورونا سے متاثر

author img

By

Published : May 10, 2021, 12:47 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے رائے پور کے مانا چائلڈ کمیونیکیشن ہاؤس میں تقریباً 45 بچے سمیت 5 عملہ کورونا سے متاثر پائے گئے۔

ساتھ ہی کثیر تعداد میں کورونا مریضوں کے پائے جانے کے بعد سنسنی پھیل گئی۔

رائےپور: چائلڈ کمیونیکیشن ہوم میں 45 بچے سمیت 5 عملہ کورونا سے متاثر
رائےپور: چائلڈ کمیونیکیشن ہوم میں 45 بچے سمیت 5 عملہ کورونا سے متاثر

وہیں 45 بچوں اور 5 عملے کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد چائلڈ کمیونیکیشن ہوم کو آئسولیشن سنٹر میں بدیل کردیا گیا ہے اور بچوں کے علاج معالجے کے لئے 6 نرسیں اور ایک ڈاکٹر موجود ہیں۔
واضح رہے کہ چھتیس گڑھ میں اب تک 7 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں، ریاست میں کورونا کے آغاز سے اب تک 8 لاکھ 42 ہزار 356 کورونا مریضوں میں سے 7 لاکھ 1 ہزار 116 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.