ETV Bharat / state

اعظم خاں کو بڑی راحت - اعظم خاں کو بڑی راحت

الہ آباد ہائی کورٹ نے اسلحہ لائسنس معاملے میں ضلع کلکٹر کے دعوے کو خارج کردیا اور اعظم خان کے اسلحہ لائسنس کو بحال کردیا۔

اعظم خاں کو بڑی راحت
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 1:57 PM IST

اترپردیش کے ضلع رامپور کے کلکٹر آنجنئے کمار سنگھ نے تقریبا 10 دن قبل اعظم خاں سمیت کئی رہنماؤں کے اسلحہ لائسنس کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیے تھے کہ ان پر مقدمے درج ہیں اور اس صورت حال سہ انتخابی عمل میں امن و قانون کو خطرہ لاحق ہے۔

ڈی ایم کے احکامات کے خلاف محمد اعظم خاں کے وکیل کی طرف سے الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک رٹ درخواست دائر کی گئی تھی۔

ہائی کورٹ نے ضلع کلکٹر کے احکامات کو مسترد کرتے ہوئے اسلحہ لائسنس بحال کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Intro:سابق وزیر و لوک سبھا امیدوار آعظم خاں کو بڑی راحت۔
ہائی کورٹ نے اسلحہ لائسنس خارج کرنے کے احکامات کئے رد۔ ہائی کورٹ نے پیٹشن پر ریاستی حکومت سے مانگا جواب۔ ڈی رامپور نے تین اسلحہ لائسنس کر دئے تھے خارج۔ ۱۰ اپریل کو ہوگی معاملے کی اگلی سنوائی۔ آعظم خاں کے وکیل کی جانب سے رٹ دائر کی گئی تھی۔ جسٹس سرل کمار شری واستو کی بینچ نے دیا حکم۔

Body:وی او
ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کے ضلع کلیکٹر آنجنئے کمار سنگھ نے قریب دس دن پہلے سابق کابینہ وزیر محمد آعظم خاں سمیت کئی لیڈروں کے اسلحہ لائسنس یہ کہتے ہوئے خارج کر دیے تھے کہ ان پر مقدمے درج ہیں اور ان سے چناؤ میں امن و قانون کا خطرہ ہے ڈی ایم کے احکامات کے خلاف محمد آعظم خاں کے وکیل کی طرف سے الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک رٹ دائر کی گئی تھی آج ہائی کورٹ نے ضلع کلکٹر کے احکامات کو رد کرتے ہوئے اسلحہ لائسنس بحال کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ عدالت کا ماننا ہے کہ محمد آعظم خاں کے خاندان کے اسلحہ لائسنس بھید بھاؤ کی بنیاد پر خارج کئے گئے تھے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.