ETV Bharat / state

Tourists Resused In Budgam بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جمعرات کی سہہ پہر سے ہی وادی کشمیر کے لگ بھگ تمام حصوں میں برف باری کا سلسلہ شروع۔ اس پیچ میدانی علاقوں میں ہلکی کبکہ بالائی علاقوں میں بھاری برفباری جاری ہے۔Snowfall in Kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 29, 2022, 10:18 PM IST

Updated : Dec 29, 2022, 10:43 PM IST

جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے سیاحتی مقام پریہاس دودھ پتھری میں جمعرات کی سہ پہر کو بھاری برف باری کے بیچ 52 سیاح پھنس کر رہ گئے۔ پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں سبھی سیاحوں کو محفوظ مقام کی اور منتقل کیا گیا۔Police rescue tourists stranded after snowfall
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ خانصاحب پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ پریہاس دودھ پتھری سیاحتی مقام کے نزدیک 52 سیاح برف باری کے بیچ پھنس کر رہ گئے ہیں۔Tourists Rescued In Budgam

Police rescue 52 tourists stranded after snowfall in Budgam
بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا
انہوں نے بتایا کہ پولیس ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران برف باری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ سیاحوں کو ٹنگہ نار بڈگام میں رہائشی سہولیت فراہم کی گئی۔عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کارروائی کو خوب سراہا ہے۔Police rescue 52 tourists stranded after snowfall in Budgam

مزید پڑھیں: Snowfall in Srinagar چلہ کلان کے نویں روز پوری وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جمعرات کی سہہ پہر سے ہی وادی کشمیر کے لگ بھگ تمام حصوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا اور شام ڈھلنے کے تک سری نگر سمیت پوری وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔Snowfall in Kashmir
سرکاری ذرائع کے مطابق تازہ برف کے نتیجے میں تاریخی مغل روڈ، سری نگر – لیہہ شاہراہ، گریز- بانڈی پورہ روڈ، سادھنہ ٹاپ، زوجیلا، کیرن روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی ہے۔دریں اثنا سرینگر جموں شاہراہ پر رام بن کے مقام پر چٹانیں کھسک آنے کے نتیجے میں تین سو کلومیٹر لمبی شاہراہ کو بھی شام دیر گئے ٹریفک کی نقل وحمل کے لئے بند کردیا گیا۔۔Highways Closed In Kashmir

یہ بھی پڑھیں: Snowfall in Kashmir برفباری کے پیش نظر بڈگام پولیس کی طرف سے ہیلپ لائن قائم

Last Updated : Dec 29, 2022, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.