ETV Bharat / state

Kashmiri Pandits Demand Relocation: کشمیر پنڈتوں کا وادی سے باہر کسی بھی علاقے میں ری لوکیٹ کرنے کا مطالبہ - کشمیری پنڈت مسلسل احتجاج

کشمیر پنڈتوں کا کہنا ہے کہ ’’کشمیری پنڈت کو ایس ڈی ایم آفس میں گولی مار کر ہلاک کیا جاتا ہے۔ ہم دیگر دفاتر میں کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ کشمیر سے باہر کسی بھی علاقے میں ری لوکیشن ہی ہمارا مطالبہ ہے۔‘‘ PM Package Employee Rahul Bhat killing

راہل بھٹ کی ہلاکت کے خلاف کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری

author img

By

Published : May 25, 2022, 8:25 PM IST

بڈگام: پی ایم پیکیج ملازم راہل بھٹ کو عسکریت پسندوں کی جانب سے ہلاک کیے جانے کے بعد کشمیری پنڈت مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ Kashmiri Pandits’ Protest Continues جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے پنڈت کالونی، شیخ پورہ، بڈگام کا دورہ کرکے کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات کرنے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کے باوجود کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری ہے۔

راہل بھٹ کی ہلاکت کے خلاف کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری

احتجاج کر رہے کشمیری پنڈتوں نے لیفٹیننٹ گورنر کی جانب سے پنڈت کالونی کا دورہ کرکے راہل بھٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے اور پسماندگان کی ڈھارس بندھانے کی ستائش کی۔ LG Visits Pandit Colony Budgam ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے احتجاج کر رہے کشمیری پنڈتوں نے کہا کہ جب تک انہیں کشمیر سے باہر کسی بھی ریاست یا دیگر مرکز کے زیر انتظام خطے میں ری لوکیٹ نہیں کیا جاتا تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے شیخ پورہ، بڈگام کے دورے کے دوران کشمیری پنڈتوں کو جموں آکر اپنے مطالبات ان کے سامنے رکھنے اور ان کے ساتھ گفتگو کرنے کے حوالے سے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ Kashmiri Pandits Demand Relocation ’’ہمارے نمائندے جموں جاکر ایل جی سے ملاقات کرکے اقلیتوں کو کشمیر سے باہر کسی بھی ریاست میں آباد کرنے کا اپنا مطالبہ دہرائیں گے۔‘‘

ایک سوال کے جواب میں کشمیری پنڈتوں نے کہا کہ ’’کشمیری پنڈت کو ایس ڈی ایم آفس میں گولی مار کر ہلاک کیا جاتا ہے۔ ہم دیگر دفاتر میں خود کو کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ کشمیر سے باہر کسی بھی علاقے میں ری لوکیشن ہی ہمارا مطالبہ ہے۔‘‘

Kashmiri Pandits Demand Relocation: کشمیر پنڈتوں کا وادی سے باہر کسی بھی علاقے میں ری لوکیٹ کرنے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.