ETV Bharat / state

Macadamisation in khansahab کیچڑ والی سڑک پر میگڈمائزیشن، عوام میں ناراضگی - سڑک کے ساتھ کھلواڑ

بڈگام کی سڑکوں پر روڈ اور بلڈنگ محکمہ کی طرف سے تارکول بچھانے کا کام جاری ہے۔ اسی درمیان خانصاحب علاقہ کے چیک ریٹھن کے لوگوں نے محکمہ آر اینڈ بی پر کیچڑ والی سڑک پر میگڈمائزیشن کا الزام لگایا ہے۔ macadamisation on muddy road

کیچڑ والی سڑک پر میگڈمائزیشن، عوام میں ناراضگی

author img

By

Published : Aug 28, 2022, 11:03 PM IST

بڈگام: خانصاحب سب ڈویژن میں ریٹھن علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کافی وقت سے اس سڑک کی مرمت نہیں کی گئی تھی۔ 20 برسوں کے بعد میگڈمائزیشن کا کام شروع کیا گیا۔ متعلقہ محکمہ نے 500 میٹرز پر کام شروع کر دیا ہے۔ حالانکہ مقامی لوگوں نے بدعنوانی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کیچڑ پر تارکول بچھا کر سڑک کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ اسی کے ساتھ لوگوں نے الزام عائد کیا کہ میگڈمائزیشن کے لیے سب اسٹینڈرڈ میٹریل استعمال کیا جارہا ہے۔ لوگوں نے حکام سے اپیل کی کہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں تاکہ سرکاری بجٹ اور سڑک کے ساتھ کھلواڑ پر قدغن لگائی جا سکے۔ People of khansahab allege On R&B departement

کیچڑ والی سڑک پر میگڈمائزیشن، عوام میں ناراضگی

یہ بھی پڑھیں: Employees Suspended in Budgam غیر حاضر رہنے کی صورت میں بائیس ملازمین معطل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.