ETV Bharat / state

ضلع بڈگام میں کورونا کے صرف 51فعال معاملات

ملک بھر میں کورونا وائرس وبائی بیماری سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل جاری ہے۔

ضلع بڈگام میں کورونا کے صرف 51فعال معاملات
ضلع بڈگام میں کورونا کے صرف 51فعال معاملات
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:43 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائے کے لیے ٹیکہ کاری مہم جاری ہے، ضلع بڈگام میں اب تک چودہ سو سے زائد ہیلتھ ورکروں کو کووڈ ویکسین کا ڈوز دیا گیا ہے۔

ضلع میں ٹیکہ کاری مہم کامیاب کے دوران کسی بھی ہیلتھ ورکر نے کوئی شکایت نہیں کی ہے۔ سی ایم او بڈگام ڈاکٹر تجمل حسین نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے وہئے کہا کہ ’’ضلع میں اب تک یہ مہم کافی کامیاب رہی ہے۔‘‘

ضلع بڈگام میں کورونا کے صرف 51فعال معاملات

انہوں نے دعویٰ کہ اب تک ویکسین لینے والے سبھی ہیلتھ کئر ورکر تندرست ہے اور کوئی شکایت نہیں ہے۔

سی ایم او بڈگام نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ’’افواہوں پر دھیان نہ دھریں، ویکسین بالکل محفوظ ہے اور جب بھی عام لوگوں کی باری آئے تو بنا خوف سامنے آکر ٹیکہ لگوائیں۔‘‘

مزید پڑھیں؛ برفیلی وادیوں میں کھیلتے ہوئے یہ بچے

ضلع بڈگام میں کورونا وائرس معاملات سے متعلق بات کرتے ہوئے سی ایم او بڈگام نے کہا کہ ’’اس وقت بڈگام میں صرف 51ایکٹیو کیسز ہیں۔ محکمہ صحت کے عملہ نے دن رات کام کرکے وائرس کو قابو کرنے میں کلیدی رول ادا کیا۔‘‘

سی ایم او بڈگام نے ہیلتھ ورکروں اور ڈاکٹروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ انکی محنت سے ہی ممکن ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع بڈگام میں اب تک سات ہزار پانچ سو ستتر افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں سے ایک سو سترہ افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ سات ہزار سات سو اکیاون افراد اس جان لیوا بیماری سے نجات پا کر صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.