ETV Bharat / state

Man Killed After Hit By Train in Budgam چلتی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک - بڈگام میں ٹرین کی زد میں آیا شخص

بڈگام میں منگل کی صبح ایک شخص چلتی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی بر سر موقع ہی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت محمد یعقوب ڈار ساکن شاہ گنڈ بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔ One died after hit by train in Budgam

چلتی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک
چلتی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 1:36 PM IST

سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں منگل کے روز ایک شخص چلتی ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے واتل پرہ علاقے میں مازہامہ- بڈگام ریلوے اسٹیشن پر منگل کی صبح ایک شخص چلتی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔Man Killed After Hit By Train in Budgam

متوفی کی شناخت محمد یعقوب ڈار ولد محمد شعبان ڈار ساکن شاہ گنڈ بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا پولیس کی ایک ٹیم نے جائے واردات پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کی ہے اور لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Train Crashes Man To Death بارہمولہ میں مقامی شہری ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.