ETV Bharat / state

Motorcyclist Killed in Budgam: بڈگام میں سخت چیز سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار ہلاک - بڈگام میں سخت چیز سے ٹکراکر نوجوان ہلاک

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں گذشتہ پیر کی صبح ایک موٹر سائیکل سوار کسی سخت چیز سے ٹکرانے سے شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسا۔ Youth murdered with blunt object in Budgam

بڈگام میں سخت چیز سے ٹکراکر موٹر سائیکل سوار ہلاک

author img

By

Published : May 11, 2022, 5:23 PM IST

Updated : May 11, 2022, 5:39 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر کے بڈگام میں کسی سخت چیز سے ٹکرانے کے بعد فوت ہونے والے ہونے والے شخص کی شناخت 25 برس کے فیاض احمد نجار ولد عبدالرحید ساکن گورویت خانصاحب کے طور پر کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سوار فیاض پر کسی نامعلوم شخص نے کوئی سخت چیز پھینکی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ Motorcyclist Killed in Budgam After Hit by Hard Object

بڈگام میں سخت چیز سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار ہلاک

کوئی سخت چیز فیاض کے سر پر لگی تھی جس کے بعد وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال خانصاحب منتقل کیا گیا جہاں سے اسے جدید علاج کے لیے سرینگر کے SKIMS کو ریفر کیا گیا تھا۔ تاہم علاج کے دوران موٹرسائیکل سوار نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: BSF Passing Out Parade: بڈگام میں بی ایس ایف کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

Last Updated : May 11, 2022, 5:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.