ETV Bharat / state

Budgam Market Checking Drive: عید سے قبل مارکیٹ چیکنگ مہم تیز

عیدالاضحی کے پیش نظر محکمہ فوڈ سیفٹی، بڈگام کی جانب سے ضلع بھر کے مختلف بازاروں میں چیکنگ مہم تیز Market Checking Drive in Budgamکر دی گئی ہے۔

عید سے قبل مارکیٹ چیکنگ مہم تیز
عید سے قبل مارکیٹ چیکنگ مہم تیز
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 1:56 PM IST

بڈگام: فود سیفٹی افسر بڈگام کی قیادت میں مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے ضلع کے قدیم و پرانے بس اسٹینڈ کے گرد و نواح کے بازاروں، اومپورہ بازار اور ڈی سی آفس روڑ سمیت کئی بازاروں میں دکانداروں، ریسٹورنٹ، ہوٹلز وغیرہ کا معائنہ کیا۔ Market Checking Drive Held in Budgamٹیم نے سبزی فروشوں،کریانہ فروشوں، بیکری دکانوں اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس کی خصوسی چیکنگ عمل میں لائی۔

مارکیٹ چیکنگ ٹیم نے گراں فروشی، زائد المیعاد اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ Market Checking Drive Budgamمارکیٹ چیکنگ کے دوران ٹیم نے اشیائے خورد و نوش کی اسپاٹ ٹیسٹنگ عمل میں لائی اور فوڈ بزنس آپریٹرز کو معیاری اشیاء فروخت کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ اس موقع پر فوڈ سیفٹی آفیسر، بڈگام یامین نبی نے کہا کہ ’’یہ مہم ضلع کے تمام بازاروں میں معیاری کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کرنے کو یقینی بنانے کیلئے مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔‘‘ انہوں نے کہا کہ مقررہ نرخوں سے زائد رقم وصول کرنے اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.