ETV Bharat / state

Accident in Budgam: بڈگام میں سڑک حادثہ، دو سکیورٹی اہلکار زخمی - pdf chairman hakim yaseen security vehicle accident

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاب علاقے میں پی ڈی ایف پارٹی کے چیئرمین حکیم محمد یاسین کی ایک ایسکارٹ گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ Accident in Budgam

escort-vehicle-of-pdf-chairman-turns-turtle-in-budgam-two-security-personnel-injured
بڈگام میں سڑک حادثہ، دو سکیورٹی اہلکار زخمی
author img

By

Published : May 11, 2022, 3:24 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاب علاقے میں پی ڈی ایف پارٹی کے چیئرمین حکیم محمد یاسین کی ایک ایسکارٹ گاڑی سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پی ڈی ایف کے چیئرمین حکیم محمد یاسین کی ایک ایسکارٹ گاڑی زیرِ رجسٹریشن نمبر JK02AG-4769 گورنمنٹ ڈگری کالج خانصاحب کے نزدیک سڑک سے پھسل کر الٹ گئی۔ اس حادثے میں گاڑی میں موجود ایسکارٹ ٹیم کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

دونوں اہلکاروں کو زخمی حالت میں نزدیکی سب ضلع اسپتال خانصاحب لے جایا گیا جہاں پر ان کا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔ حادثے کے فوراً بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچ گئی اور حادثے کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ Accident in Budgam

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.