ETV Bharat / state

’گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی‘ - گائیڈ لائنز پر عمل درآمد

ڈی سی بڈگام نے منگل کو ضلع کے بازاروں کا معائنہ کرکے وضع کی گئی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر جرمانہ عائد کیا۔

’گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی‘

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 6:17 PM IST

ضلع ترقیافی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا نے منگل کو ضلع کے مختلف بازاروں کا دورہ کرکے کورونا سے متعلق وضع کی گئی گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کے حوالے سے جائزہ لیا۔

ڈی سی بڈگام نے دورے کے دوران کورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے وضع کیے گئے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں، ڈرائیوروں پر جرمانہ عائد کیا۔

اس دوران ڈی سی بڈگام نے زور دیتے ہوئے کہا: ’’کورونا وائرس کے خلاف ابھی جنگ جاری ہے اور کورونا کو شکست دینے اور اس موذی وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے گائڈ لائنز پر عمل کرنا ناگزیر ہے۔‘‘

مزید پڑھیں؛ بڈگام: دو غیر مقامی باشندوں سمیت تین منشیات فروش گرفتار

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی جنگ میں مکمل کامیابی کے لئے ہمیں ایس او پیز کا خاص خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔

شہباز مرزا نے دکانداروں اور ڈرائیوروں سمیت سبھی افراد کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی، انہوں نے کہا ’’گائڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.