ETV Bharat / state

Budgam Police Arrests two Drivers بڈگام پولیس نے 2 ٹریکٹر سیز کیے 2 افراد کو گرفتار

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 10:54 AM IST

غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل پر لگام لگانے کی کوششوں کے درمیان بڈگام پولیس نے 02 ٹریکٹر سیز کیے اور اس سلسلہ میں ملوث 02 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ Budgam Police Seizes Two Tractors

بڈگام پولیس نے 2 ٹریکٹر سیز کیے 2 افراد کو گرفتار

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس غیر قانونی کاموں سے روکنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، بڈگام پولیس نے 02 ٹریکٹر ضبط کیے اور 02 افراد کو گرفتار کیا۔ Budgam Police Seizes Two Tractors

یہ بھی پڑھیں:

پولیس تھانہ خانصاحب کو اطلاع ملی کہ نالہ اریزال سے کچھ افراد غیر قانونی طور پر ریت، پتھر (بولڈر)اور باجری نکال رہے ہیں، جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے چھاپہ مار کر بغیر رجسٹریشن نمبر کے 02 ٹریکٹر جو غیرقانونی طور پر نکالی گئی ریت، بولڈر اور باجری سے لدے تھے کو قبضے میں لے لیے اور 02 ڈرائیوروں کو موقع پر گرفتار کر لیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمین کی بعد میں شناخت سجاد احمد شیخ ولد عبدالرحیم شیخ ساکن زمپورہ اور محمد اقبال ڈار ولد عبدالرشید ڈار ساکن رائیار کے طور پر ہوئی ہے۔ اس ضمن میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 160/2022 جو قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ خانصاحب میں درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.