ETV Bharat / state

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار - kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش گرفتار کر لیا ہے۔

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 9:19 PM IST

تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی نے ملہ پورہ کراسنگ میں ناکہ کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا۔ جس سے پوچھ گچھ کرنے کے دوران مذکورہ شخص سے 100 گرام چرس برآمد کیا ہے۔

گرفتار شدہ شخص کی شناخت ملہ پورہ کھاگ کے منظور احمد بیگ ولد محمد ابراہیم بیگ کے بطور ہوئی ہے۔ اس ضمن میں پولیس سٹیشن کھاگ میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 60/2020 مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ رواں ماہ اب تک ضلع کے مختلف مقامات پر کم از کم 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.