ETV Bharat / state

ووٹرز کو بیدار کرنے کے لیے سینڈ آرٹ کا استعمال - بودھ گیا

ریاست بہار کے ضلع گیا میں انتظامیہ ووٹرز کو بیدار کرنے کے لیے متعدد طریقے استعمال کر رہا ہے۔

sand art
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 9:35 PM IST

بودھ گیا میں مہابودھی مندر کے قریب سینڈ آرٹسٹ مدھوریندر نے بالو پر منفرد نقش بناکر ووٹرز کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔

ووٹرز کو بیدار کرنے کے لیے سینڈ آرٹ کا استعمال

اس آرٹ کے ذریعہ مدھوریندر نے ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ 11 اپریل کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں۔

سینڈ آرٹسٹ مدھوریندر نے بتایا کہ اس سلسلے میں ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ نے ان سے ملاقات کی تھی۔

مدھوریندر کے مطابق ان کا یہ سینڈ آرٹ ملکی عوام کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سیاح کی توجہ بھی حاصل کرے گا۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نہ کہا کہ اس آرٹ کی وجہ سے عوام میں ووٹنگ کے تئیں بیداری پیدا ہوگی اور انہیں ووٹ ڈالنے کی ترغیب ملے گی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.