ETV Bharat / state

کیمور: درگاوتی ندی میں ڈوبنے سے دو نوجوانوں کی موت

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 6:07 PM IST

چار نوجوان درگاوتی ندی میں نہانے کے لئے گئے تھے۔ جس میں سے تین نوجوان نہانے کے دوران ڈوبنے لگے۔ دو نوجوان گہرائی میں پھنس گئے اور ڈوب گئے۔ مقامی ماہی گیروں نے نوجوانوں کو ڈوبتے ہوئے دیکھ لیا تھا، انہوں نے تین میں سے دو نوجوانوں کو کسی طرح باہر نکالا۔ خبر ارسال کئے جانے تک تیسرے کی تلاش جاری تھی۔

کیمور: درگاوتی ندی میں ڈوبنے سے دو نوجوانوں کی موت
کیمور: درگاوتی ندی میں ڈوبنے سے دو نوجوانوں کی موت

ریاست بہار کے کیمور کے درگاوتی ندی میں نہانے گئے چار میں سے دو دوستوں کی ڈوبنے سے موت ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ ضلع کے رام گڑھ کے گھوڈاسارا گاؤں کا بتایا جا رہا ہے۔

معلومات کے مطابق چار نوجوان درگاوتی ندی میں نہانے کے لئے گئے تھے۔ جس میں سے تین نوجوان نہانے کے دوران ڈوبنے لگے۔ دو نوجوان گہرائی میں پھنس گئے اور ڈوب گئے۔

بتایا جاتا ہے کہ مقامی ماہی گیروں نے نوجوانوں کو ڈوبتے ہوئے دیکھ لیا تھا، انہوں نے تین میں سے دو نوجوانوں کو کسی طرح باہر نکالا۔ خبر ارسال کئے جانے تک تیسرے کی تلاش جاری تھی۔

ندی سے باہر نکالے گئے دونوں نوجوانوں کو مقامی لوگوں نے ریفرل ہسپتال پہنچایا، جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

موصولہ معلومات کے مطابق ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت ابھیراج کے طور پر ہوئی ہے۔ جس کی عمر 15 سال ہے اور دوسرے نوجوان کا نام چندن یادو ولد ہریندر سنگھ یادو بتایا جا رہا ہے۔ چندن یادو کی عمر چودہ سال ہے، جو تھانہ پرشوتم پور گاؤں کا رہنے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار تمام ملزمان بے قصور ہیں: وکیل ابو بکر سباق

واقعہ کی اطلاع پر پہنچی پولیس نے دونوں نوجوانوں کی لاش کو قبضے میں لے کر ضروری کاغذی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.