ETV Bharat / state

بہار اسمبلی الیکشن میں دو خرچ آبزرور تعینات - الیکشن میں نقدی ،شراب ،مفت کے سامان

کمیشن کےمطابق یہ دونوں افسر سی ویجیل اور کمیشن کی ہیلپ لائن 1950 پر الیکشن میں نقدی ،شراب ،مفت کے سامان وغیرہ کے متوجہ کرنے والے طریقوں کی شکایتوں کی جانچ کریں گے

bihar elections
bihar elections
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 5:21 PM IST

الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی الیکشن کے پیش نظر انڈین رینویو سروس کے دو ریٹائرڈ افسروں محترمہ مدھو مہاجن اور بی آر بالا کرشننکو خصوصی خرچ آبزرور مقرر کیا ہے۔

کمیشن کی جانب سے اتوار کو یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق محترمہ مدھو مہاجن 1982 بیچ کی انڈین ریونیو سروس کی ریٹائرڈ افسر ہیں جبکہ مسٹر بالا کرشنن 1982 بیچ کے انڈین ریونیو سروس کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔

کمیشن کےمطابق یہ دونوں افسر سی ویجیل اور کمیشن کی ہیلپ لائن 1950 پر الیکشن میں نقدی ،شراب ،مفت کے سامان وغیرہ کے متوجہ کرنے والے طریقوں کی شکایتوں کی جانچ کریں گے اور اس پر اپنی رپورٹ کمیشن کو پیش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے
'ہاتھرس کے ڈی ایم کو برخاست کیا جائے'

ریلیز کے مطابق مسٹر مہارجن تمل ناڈو اور کرناٹک میں گزشتہ لوک سبھا الیکشن کے دوران خصوصی خرچ آبزرور مقرر کئے گئے تھے۔ بالاکرشنن تلنگانہ میں گزشتہ سال ضمنی انتخابات کے دوران خصوصی خرچ آبزرور مقرر کئے گئے تھے۔

بہار میں اسمبلی انتخابات رواں ماہ کی 8 تاریخ کو شروع ہونگے اور 7 نومبر کو اختتام ہونگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.