ETV Bharat / state

مختلف حادثوں میں دو افراد ہلاک - ریاست بہار

ریاست بہار کے ضلع گیا میں قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی، جبکہ ایک اور حادثے میں آٹھ برس کے بچے کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

دو مختلف حادثوں میں ایک ِشخص اور بچہ ہلاک
author img

By

Published : May 26, 2019, 12:03 AM IST

گیا سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر آئے دن سڑک حادثہ ہوتا رہتا ہے۔ تازہ معاملہ جوگیا موڈ کے قریب کا ہے۔

مہیش پرساد نامی شخص کو جوگیا موڈ کے قریب ٹرک نے پیچھے سے ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ مہیش پرساد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ ٹرک ڈرائیور بھاگنے میں کامیاب رہا۔

حادثہ کے بعد مہیش پرساد کے اہل خانہ نے معاوضے کی مانگ کی اور قومی شاہراہ کو جام کر دیا۔ پولیس کے ذریعہ معاوضے کی رقم کی یقین دہانی کے بعد ہی مہیش کے اہل خانہ نے ہنگامہ بند کیا۔

دوسری جانب ایک اور حادثے میں ایک آٹھ برس کا بچہ تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

مرنے والے کی شناخت گروعا تھانہ حلقے کے تروا گاؤں کے سونو کمار کی شکل میں ہوئی۔

گھر والوں کے مطابق سونو شام سے ہی لاپتہ تھا۔ کافی تلاش کرنے پر گاؤں کے قریب ایک تالاب میںں اس کی لاش برآمد ہوئی۔

Intro:Body:

two dead in different incident

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.