ETV Bharat / state

ہتھیار کے ساتھ تین مجرم گرفتار - بہار نیوز

بہار میں ضلع ویشالی کے لال گنج تھانہ علاقہ کے بیدولی چوک سے پولیس نے تین مجرموں کو ہتھیار کے ساتھ گرفتار کیا۔

تین مجرم گرفتار
تین مجرم گرفتار
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 3:11 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بیدولی چوک پر گزشتہ رات گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی تھی۔ اسی دوران ایک موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو ٹھہرنے کا اشارہ کیا گیا۔

پولیس کو دیکھتے ہی موٹر سائیکل پر سوار لوگوں نے فرار ہونے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے پیچھا کر کے تینوں کو پکڑ لیا ۔

تلاشی کے دوران پولیس نے ان لوگوں کے پاس سے ایک پستول اور کچھ کارتوس برآمد کئے جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ گرفتار مجرموں کی شناخت ابھیشیک کمار، متھن کمار اور جوگی کمار کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.