ETV Bharat / state

رام گڑھ: کووڈ۔19 جانچ کے لیے ٹاسک فورس ٹیم کا قیام

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 10:43 PM IST

بہار کے رام گڑھ بلاک میں ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر 17 ایسے افراد کی پہچان کی گئی ہے جو غیر باہر سے آئے ہیں اور ان سب کی اب اسکریننگ کی جا رہی ہے۔

task force team appointed for testing covid-19 in ramgarh bihar
بہار کے رام گڑھ بلاک میں کووڈ۔19 جانچ کے لیے ٹاسک فورس ٹیم کا قیام

ریاست بہار کے رام گڑھ بلاک میں بیرونی ملک سے آئے کل 17 لوگوں کی پہچان کر ان کی اسکریننگ کی شروعات کی گٸ ہے۔ اس متعلق ایک ٹاسک فورس ٹیم کا بھی قیام کیا گیا ہے۔

اس متعلق بلاک ہیلتھ افسر سریندر سنگھ نے بتایا کی ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر یہ کاروئی آج سے شروع کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کی فروری سے لاک ڈاؤن کے بیچ جو بھی لوگ غیر ممالک سے آئے ہیں ان سب کی اسکریننگ کے ساتھ ساتھ پورے گاؤں کے لوگوں کے بیچ گھر گھر جا کر کووڈ 19 کی جانچ کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کی رام گڑھ کے تینوآں، اکوڑھی، بندیپور، اسری، بڑورا، نرہن، تروٸیاں، جندہاں، مٹیہاری اور جمورنا گاؤں میں لوگ غیر ملک سے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.