ETV Bharat / state

طلبانے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا

محکمہ فن و ثقافت بہار کی جانب سے گزشتہ 20، 21 نومبر کو ریاست بہار کے ارریہ ضلع میں منعقد 'یوا اتسو' پروگرام میں اول و دوم آنے والے طلبا و طالبات کو انعامی رقم پورے نہیں ملنے پر درجنوں طلبا نے شدید ناراضگی ظاہر کی تھی۔

طلبا کو پوری انعامی رقم ملنے پر خوش
طلبا کو پوری انعامی رقم ملنے پر خوش
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 12:05 PM IST

طلباکی ناراضگی کی خبر ای ٹی وی بھارت اردو نے ترجیحی بنیاد شائع کی تھی، جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی اور طلبا کو بلاکر باقی انعامی رقم دے دی۔

طلبا کو پوری انعامی رقم ملنے پر خوش، دیکھیں ویڈیو

ضلع انتظامیہ نے ای ٹی وی بھارت کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے جن طلباء کو انعامی رقم پورے نہیں ملے تھے ان تمام طلبا کو بلا کر ضلع کلکٹریٹ میں باقی انعامی رقم و سند دیئے گئے، جس سے طلباء میں خوشی کی لہر دیکھی گئی ۔ اس معاملے کو اٹھانے اور ضلع انتظامیہ تک پہنچانے میں طلبانے ای ٹی وی بھارت اردو کا شکریہ ادا کیاہے۔

دراصل معاملہ یہ تھا کہ موتیہاری میں ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے پروگرام میں ارریہ سے فنکاروں کا منتخب کیا جانا تھا، جس کے لیے ضلع کے پنچایت و بلاک سطح سے اسکولی طلبا و دیگر تنظیموں کے فنکاروں نے مختلف فن میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا، جسے بہترین مظاہرہ کی درجہ بندی کرتے ہوئے اول دوم سوم پوزیشن دیا گیا تھا۔
ان لوگوں کو اعلان کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے انعامی رقم دئے جانے تھے۔ اول مقام والوں کو ایک ہزار روپے و دوم پوزیشن والوں کو پانچ سو روپے دئے جانے تھے مگر پروگرام میں دئے گئے بند لفافے میں اول مقام والوں کو ایک ہزار کے بجائے پانچ سو روپے ہی نکلے، جس سے طلبانے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔ جبکہ دوئم پوزیشن والوں کو کوئی رقم نہیں دی گئی تھی، جس کا ازالہ کرتے ہوئے ایسے تمام اول و دوم پوزیشن والوں کو انعامی رقم دیئے گئے۔

طلبانے اس موقع پر ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم خوش ہیں کہ ہماری محنت اور جذبات کی ضلع انتظامیہ نے قدر کی اور کیے گئے وعدے کے مطابق انعامی رقم و سند سے نوازا۔

سماجی کارکن مونا لیسا مکھر جی نے بھی ضلع انتظامیہ کے اس قدم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وقت رہتے ضلع انتظامیہ نے اس جانب توجہ دی اور آج بچوں میں خوشی دیکھی جا رہی ہے۔
وہیں ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار نے کہا کہ پروگرام مینجمنٹ سطح سے کچھ کمی رہ گئی تھی، جس کی وجہ سے یہ معاملہ پیش آیا۔ جسے درست کر لیا گیا اور جن بچوں کو پورے رقم نہیں ملے یا چھوٹ گئے تھے، تمام لوگوں کو انعامی رقم دئے گئے، ساتھ ہی سند بھی پیش کئے گئے۔

Intro:انعامی رقم پورے ملنے پر طلباء نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا

ارریہ : محکمہ فن و ثقافت بہار کی جانب سے گزشتہ 20، 21 نومبر کو ارریہ ضلع میں منعقد یوا اتسو پروگرام میں اول و دوم آنے والے طلبا و طالبات کو انعامی رقم پورے نہیں ملنے پر درجنوں طلباء نے شدید ناراضگی ظاہر کی تھی اور اس دلبرداشتہ ہوئی تھی جس کی خبر ای ٹی وی بھارت اردو نے ترجیحی طور پر شائع کی تھی. جس پر ضلع انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے جن طلباء کو انعامی رقم پورے نہیں ملے تھے آج ان تمام طلباء کو بلا کر ضلع کلکٹریٹ کے سبھا بھون میں باقی انعامی رقم و سند دیئے گئے جس سے طلباء میں خوشی کی لہر دیکھی گئی اور اس معاملے کو اٹھانے و ضلع انتظامیہ تک پہنچانے میں طلباء نے ای ٹی وی بھارت اردو کا شکریہ ادا کیا.

Body:دراصل معاملہ یہ تھا کہ موتی ہاری میں ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے پروگرام میں ارریہ سے فنکاروں کا منتخب کیا جانا تھا جس کے لئے ضلع کے پنچایت و بلاک سطح سے اسکولی طلباء و دیگر تنظیموں کے فن کاروں نے مختلف فن میں اپنے فن کا بہترین مظاہرہ کیا تھا، جسے بہترین مظاہرہ کی درجہ بندی کرتے ہوئے اول دوم سوم پوزیشن دیا گیا تھا اور ان لوگوں کو قبل میں کئے گئے اعلان کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے انعامی رقم دئے جانے تھے. اول مقام والوں کو ایک ہزار روپے و دوم پوزیشن والوں کو پانچ سو روپے دئے جانے تھے مگر پروگرام میں دئے گئے بند لفافے میں اول مقام والوں کو ایک ہزار کے بجائے پانچ سو روپے ہی نکلے جس سے طلباء نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا جبکہ دوم پوزیشن والوں کو کوئی رقم نہیں دی گئی تھی جس کا ازالہ کرتے ہوئے ایسے تمام اول و دوم پوزیشن والوں کو انعامی رقم دئے گئے.

Conclusion:طلباء نے اس موقع پر ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم خوش ہیں کہ ہماری محنت اور جذبات کی ضلع انتظامیہ نے قدر کی اور کئے گئے وعدے کے مطابق انعامی رقم و سند سے نوازا. سماجی کارکن مونا لیسا مکھر جی نے بھی ضلع انتظامیہ کے اس قدم کو سراہتے ہوئے کہا کہ وقت رہتے ضلع انتظامیہ نے اس جانب توجہ دی اور آج بچوں میں خوشی دیکھی جا رہی ہے. وہیں ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار نے کہا کہ پروگرام مینجمنٹ سطح سے کچھ کمی رہ گئی تھی جس وجہ سے یہ معاملہ پیش آیا جسے درست کر لیا گیا اور جن بچوں کو پورے رقم نہیں ملے یا چھوٹ گئے تھے تمام لوگوں کو انعامی رقم دئے گئے ساتھ ہی سند بھی پیش کئے گئے.

بائٹ....... مونا لیسا مکھر جی ، والدین
بائٹ...... ایلیجہ شرما ، اول پوزیشن والی طلبہ
بائٹ..... شمبھو کمار ، ضلع کھیل آفیسر، ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.