ETV Bharat / state

پٹنہ: طلبا کے مابین جھڑپ - پٹنہ میں غیر سماجی عناصرکی جانب سے فائرنگ

شرپسند عناصرکی جانب سے فائرنگ اور بمباری کے بعد ناراض طلبا نے اشوک راجپتھ کے علاقے لال باغ میں ہنگامہ برپا کردیا۔

پٹنہ: طلباء کے مابین جھڑپ
پٹنہ: طلباء کے مابین جھڑپ
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 10:11 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:11 PM IST

ریاست بہار کےدارالحکومت پٹنہ میں جمعہ کے روز مورتی وسرجن کے دوران پیربھور تھانے کے علاقے میں سید پور اور منٹو ہاسٹل کے طلباء کے مابین جھڑپ ہوگئی۔

پٹنہ: طلباء کے مابین جھڑپ

اس دوران غیر سماجی عناصرکی جانب سے فائرنگ اور بمباری بھی کی گئی۔ ناراض طلباء نے اشوک راجپتھ کے علاقے لال باغ میں شدید ہنگامہ برپا کردیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'مشتعل طلبا نے کرشنا گھاٹ گلی میں کھڑی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔

معلومات کے مطابق 'واقعے کے بعد مقامی لوگ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے علاقے میں پتھراؤ کیا۔

اس واقعے میں داروغہ منوج کمار اور ایک کانسٹیبل زخمی ہو گئے۔ ساتھ ہی دیگر مقامی افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

معاملہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایم کمار روی اور ایس ایس پی موقع پر پہنچ گئے۔ علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ اس علاقے کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

پیربھور تھانے کی پولیس ٹیم اور پولیس فورس موقع پرپہنچ گئی ہے۔

Intro:सैदपुर औरर मिंटू छात्रावास औऱ मिंटो के छात्रों में हुई अशोकराजपथ के लालबाग इलाके झड़प जमकर चली गोली बम झड़प के दौरान कृष्णा घाट गली में मौजूद गाड़ियों में लगाई गई आग घटना के बाद स्थानीय लोग हुए आक्रोश इलाके में जमकर हुई पथरबाजी ....

Body:मौके पर मौजूद डीएम कुमार रवि एसएसपी के साथ रैफ की टीम ने अशोकरापथ इलाके को बदला पुलिस छावनी में......।।

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.