ETV Bharat / state

سپول میں 270 بوتل نیپالی شراب کے ساتھ اسمگلر گرفتار - موٹر سائیکل سے شراب کی اسمگلنگ

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ سرحدی پلر نمبر 219/31 کے نزدیک نیپال کی جانب سے موٹر سائیکل سے شراب کی اسمگلنگ ہونے والی ہے۔

liqour
liqour
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:41 PM IST

بہار کے سپول ضلع میں ایس ایس بی کے جوانوں نے اتوار کی صبح کثیر مقدار میں نیپالی شراب کے ساتھ اسمگلرکو گرفتار کرلیا ہے ۔

ایس ایس بی 45 ویں بٹالین کے کمانڈنٹ ایچ کے گپتا نے یہاں بتایا 'اطلاع ملی تھی کہ سرحدی پلر نمبر 219/31 کے نزدیک نیپال کی جانب سے موٹر سائیکل سے شراب کی اسمگلنگ ہونے والی ہے۔ اسی بنیاد پر فوج کے جوانوں نے مذکورہ جگہ کے نزدیک گھیرا بندی کی۔ اس دوران دیکھا گیا کہ موٹر سائیکل سوار ایک شخص بھارت کی سرحد میں داخل ہورہاہے۔ جوانوں نے اس شخص کے پاس سے 270 بوتل نیپالی شراب برآمد کی ہے جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا'۔

یہ بھی پڑھیے
نوئیڈا: کھوڑا کالونی میں پولیس کی چھاپہ ماری

مسٹر گپتا نے بتایا 'اسمگلر کی شناخت ضلع کے بھٹیاہی تھانہ علاقہ باشندہ اندر دیو مکھیا کے طور پرکی گئی ہے۔ اسمگلر کو شراب اور گاڑی کے ساتھ ایکسائز محکمہ سپول کو سپرد کر دیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.