ETV Bharat / state

اسکول میں اسمارٹ کلاسز کی شروعات - اسمارٹ کلاس

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ریاستی سطح پر پہلا اسمارٹ اسکول شروع کیا گیا ہے۔

اسکول میں اسمارٹ کلاس کی شروعات
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 4:47 PM IST

پوری ریاست میں 30 اسکولوں میں حکومت نے اسمارٹ کلاس کی شروعات کروائی ہے۔

سنہ 2017 میں اسمارٹ کلاس کی تجویز بانکا ضلع کلکٹر کندن کمار ریاستی حکومت کے سامنے رکھی تھی، جسے منظور کرنے کے بعد زمینی سطح پر ان اسکولوں کے لیے کام شروع کردیا گیا۔

اسکول میں اسمارٹ کلاس کی شروعات

ریاست میں نہ صرف بانکا ضلع کو منظوری ملی بلکہ ریاست بھر میں 30 اسمارٹ کلاس کی بھی منظوری دی گئی۔

اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا خاص اور اہم مقصد کمزور طالب علموں کے تعلیمی معیار کو بلند کرنا ہے۔

جن 30 اضلاع میں اسمارٹ کلاسیس کی منظوری ملی ہے، ان میں دربھنگہ بھی شامل ہے۔ اس اسمارٹ اسکول کا نام ایم ایل اے اکیڈمی ہے جس کا آغاز یکم جولائی سے کیا گیا تھا۔

یہ اسکول مقامی لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اس لیے مقامی افراد بڑے پیمانے پر اپنے بچوں کو اسمارٹ اسکول میں داخلہ کروارہے ہیں ۔

ایم ایل اے اکیڈمی کے پرنسپل ڈاکٹر وسو بھارتی یادو نے کہا کہ اس اسمارٹ کلاس سے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں استادوں کو زیادہ محنت نہیں کرنی پرتی ہے اور کلاس میں بچوں کی حاضری بھی صد فیصد رہتی ہے۔

اسمارٹ کلاس کے استاد ڈاکٹر مہیش کمار نے بتایا کہ یہ کلاسز یہ ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔جہاں آڈیو ویڈیو کا استعمال کرکے بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے۔
اس کے تحت ایک گھنٹے میں 70 طلبأ کو تین مضامین پڑھائے جا رہے ہیں، تمام مضامین کے علاحدہ علاحدہ امتحانات بھی لیے جاتے ہیں۔

Intro:پورے بہار میں کل 30 ماڈل اسکولوں میں حکومت کی طرف سے اسمارٹ کلاس کی شروعات کروائ گئ تھی اس اسمارٹ کلاس کے بانی بانکا ضلع کے کلکٹر کندن کمار ہیں جنہوں ریاستی اسکولوں میں خاص طور پر پرھنے میں کمزور بچوں کی تعلیم کا معیار اچھا بنانے کے مقصد سے اس اسمارٹ کلاس کو شروع کرنے کی تجویز رکھی تھی جسے حکومت نے منظوری دیتے ہوئے بانکا کے علاوہ دوسرے اضلاع کے بھی ایک ایک ریاستی اسکولوں میں شروعات کرنے کی حکمت عملی اپنایا ؛یہ اسمارٹ کلاس بانکا ضلع میں تو سال 2017 میں ہی شروع ہو گئی تھی لیکن بہار کے دوسرے کل 30 اضلاع کے ایک ایک ماڈل اسکول میں شروعات کروائ گئ ہے - دربھنگہ میں اسمارٹ کلاس کی شروعات دربھنگہ کے 10+2 ایم ایل اے اکیڈمی ریاستی اسکول میں یکم جولائی سے اسکی شروعات کر دی گئی ہے - -اس اسکول کی 9ویں جماعت کی طالبہ رفت جہاں جو اس اسمارٹ کلاس میں تعلیم حاصل کر رہی انہوں نے کہا کہ جو بچوں کو کتاب سے سمجھ نہیں آتی ہے تو اس کو اس اسمارٹ کلاس سے اچھی طرح سمجھ آجاتی ہے اس میں دیکھ کر جلدی سمجھ آتی ہے سبق یاد رہتا ہے - پہلے جو کلاس ہوتی تھی اس میں اس طرح سے سبق یاد نہیں رہتا تھا اور اس اسمارٹ کلاس میں سبھی کتابیں پرھائ جاتی ہے - -
_
بائٹ - - - رفت جہاں ،طالبہ 9ویں کلاس

Body:وہیں اس اسمارٹ کلاس کے بارے میں ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے اس اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر وسو بھارتی یادو نے کہا کہ اس اسمارٹ کلاس سے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں استادوں کو زیادہ محنت نہیں کرنی پرتی ہے اور تو اور اسمارٹ کلاس میں پہلے سے زیادہ بچے موجود رہتے ہیں اسکول میں کلاس کرنے کے لیے - - _

بائٹ - - - 2---ڈاکٹر وسو بھارتی ،پرنسپل ایم ایل اے کیڈمی دربھنگہ

وہیں اس اسمارٹ کلاس کے بارے کلاس کروا رہے استاد ڈاکٹر مہیس کمار نے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی پر مبنی کلاس ہے اس میں آواز کے ساتھ ساتھ ویڈیو کے ذریعے بچو کو تعلیم کی تربیت دی جاتی ہے اس کلاس میں رٹنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ جس طرح فلم لوگوں کو یاد رہتی ہے اسی طرح اس کلاس میں پرھائے گئے سبق یاد رہتا ہے - پہلے ہمیں بلیک بورڈ پر پرھانے میں ڈائگرام بنانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن اس میں اچھی طرح بن جاتا ہے اور اچھی طرح بچے سمجھ جاتے ہیں - _ایک کلاس میں 60، 70 بچے ایک گھنٹے میں تین سبجیکٹ پھرتے ہیں آسانی سے - اس کی دوسری اچھی بات یہ ہے کہ ہر ٹوپک کے بعد چھ روزہ ٹیسٹ ہوتا ہے بچوں کا جس کی رپورٹ ڈپارٹمنٹ کو بھیجی جاتی ہے پھر وہاں سے سبھی بچوں کے لئے الگ الگ مشورہ آتا ہے کہ کس بچوں کو پھر کیسے سمجھا یا جائے - -
_
بائٹ - - _3__ڈاکٹر مہیس کمار، استاد اسمارٹ کلاس -

Conclusion:بتا دیں کہ اس 10+2،ریاستی اسکول میں کل 54 استاد ہیں ابھی اور کل 3000 ہزار طالب علم ہیں اس اسکول میں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.