ETV Bharat / state

آر جے ڈی جنرل سکریٹری کا استقبال - راشٹریہ جنتا دل کے ریاستی اکائی کے صدر جگدانند سنگھ

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں آر جے ڈی کے رہنما عظیم الدین انصاری کا آر جے ڈی کے کارکنان نے پرزور استقبال کیا۔

آر جے ڈی جنرل سکریٹری کا پرزور استقبال
آر جے ڈی جنرل سکریٹری کا پرزور استقبال
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 6:25 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں آر جے ڈی کے رہنما عظیم الدین انصاری کا آر جے ڈی کے کارکنان نے پرزور استقبال کیا۔

اطلاع کے مطابق کیمور ضلع کے سابق ضلع صدر عظیم الدین انصاری کا راشٹریہ جنتا دل کے ریاستی اکائی کے صدر جگدانند سنگھ نے ضلع صدر کے عہدہ سے پروموشن دیتے ہوئے ریاستی سطح پر جنرل سکریٹری کے عہدہ پر نامزد کیا۔

عظیم الدین انصاری کیمور میں لگاتار 15 برس تک ضلع صدر رہے۔ فی الوقت اکلو رام ضلع صدر ہیں۔ جنرل سکریٹری بنائے جانے پر عظیم الدین انصاری پہلی بار بھبھوا آئے جہاں ان کا آر جے ڈی کارکنان نے پرزور استقبال کیا۔

اس موقع پر راشٹریہ جنتا دل کے ضلع نائب صدر پشو پتی ناتھ سنگھ اور شہری راشٹریہ جنتا دل صدر ابھیشیک پانڈے نے ان کا استقبال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.