ETV Bharat / state

سہسرام : تیجسوی یادو کی نکتہ چینی

راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو پر عوام کو ذات پات میں الجھا کر ووٹ وصول کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

سہسرام : تیجسوی یادو  کی نکتہ چینی
سہسرام : تیجسوی یادو کی نکتہ چینی
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 9:13 PM IST

ریاست بہار کے ضلع روہتاس کے علاقہ سہسرام میں دیے گئے تیجسوی یادو کے بیان پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

ان پر عوام کو ذات پات میں الجھا کر ووٹ وصول کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

سہسرام : تیجسوی یادو کی نکتہ چینی

تجسوی یادو نے سہسرام کے ڈھری میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کے دور اقتدار میں غریب کی فریاد نہیں سنی جا رہی ہے، جب کہ ان کے والد بابو صاحب یعنی لالو یادو کے زمانہ میں غریب کی داد رسی کی جاتی تھی۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے فیز کے انتخابی مہم کے خاتمے سے قبل انھوں نے یہ بیان دیا ہے۔

مزید پڑھیں:بہاراسمبلی انتخابات: پہلے مرحلہ کی تشہیری مہم ختم، ووٹنگ 28 کو

اس خطاب کے بعد جنتا دل یو کی جانب سے آر جے ڈی رہنما پر سخت تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ وہ ذات پات کی سیاست کر عوام کو ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.