ETV Bharat / state

لوٹ مار کرنے والے پانچ ملزمین گرفتار - truck robbery in kaimur

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے کارروائی کے دوران پانچ افراد کو ٹرک لوٹنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

لوٹ مار کرنے والے پانچ ملزمین گرفتار
لوٹ مار کرنے والے پانچ ملزمین گرفتار
author img

By

Published : May 31, 2020, 4:34 PM IST

گرفتار شدہ افراد کے پاس سے ایک چوری کا موبائل اور 44 سو روپئے ضبط کئے گئے ہیں۔

گذشتہ 19 مئی کو قومی شاہراہ نمبر 2 پر ایک ٹرکو لوٹ کر نامعلوم افراد فرار ہوگئے تھے۔

ملزمین اپنی گاڑی پر پولیس کا لوگو لگا کر گاڑیوں سے لوٹ مار کرتے تھے۔

اس بات ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی گرفتار کئے گئے سبھی ملزمان کا پہلے کبھی کوئی جرم کا ریکارڈ نہیں ہے یہ بالکل ہی نیا اور شاطر گینگ ہے۔سبھی کیمور کے ہی رہاٸشی ہیں۔

تکنکی جانچ کے بنا پر پانچوں افراد کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ ایک ملزم کا تعلق یوپی سے ہے اور باقی سب بہار کے کمور سے ہیں۔ یہ ایک نیا گینگ ہے ، اس سے پہلے ان لوگوں کی کوئی مجرمانہ تاریخ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سائنسی تحقیق کی بنیاد پر ایک ملزم مفرور ہے ، جس کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.