ETV Bharat / state

کیا کوچادھامن کے عوام کو پینے کا پانی میسر ہوگا؟ - ضلع

ریاست بہار کا ضلع کشن گنج آج بھی ملک کے پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے اور مقامی عوام ہنوز بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

kishanganj
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 11:37 PM IST

Updated : Jun 15, 2019, 11:52 PM IST

ضلع کی کثیر آبادی پینے کے پانی سے محروم ہے۔ مجبوراً یہاں ٹیوبل کا پانی استعمال میں لایا جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مختلف بیماریوں کا شکار ہونا پڑتا ہے جبکہ ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کا دعویٰ ہیکہ وہ 2020 سے پہلے ہر گھر جل، ہر گھر نل پہونچا کر رہیں گے اور یہی کہنا ہے ان کی پارٹی کے رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم کا جبکہ ان کے حلقے میں بھی بیشتر لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں۔

کیا کوچادھامن کے عوام کو پینے کا پانی میسر ہوگا؟

انہوں نے الیکشن کے دوران کوچادھامن کو ایک ماڈل اسمبلی بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ انہیں جب ان کا وعدہ یاد دلایا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اپنے اسمبلی حلقے کی چوطرفہ ترقی اور خوشحالی کے لیے خون کا ایک ایک قطرہ بہا دیں گے۔

اسمبلی الیکشن میں اب بہت زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے لہذا دیکھنا ہیکہ کوچادھامن اور کشن گنج کے لوگوں کو آئندہ انتخاب سے پہلے پینے کا پانی میسر ہوتا ہے کہ نہیں؟

Intro:بہار : ریاست بہار کا کشن گنج ضلع آج بھی ملک کا سب سے پچھڑا ضلع ہے. آج بھی یہاں کے لوگ بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں.
ضلع کی کثیر آبادی پینے کے پانی سے محروم ہے. مجبوراً یہاں ٹیوبل کا پانی استعمال میں لایا جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مختلف بیماریوں کا شکار ہونا پڑتا ہے جبکہ ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا دعویٰ ہیکہ وہ 2020 سے پہلے ہر گھر جل، ہر گھر نل پہونچا کر رہیں گے.
یہی کہنا ہے کہ ان کے رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم کا، جبکہ خود مجاہد عالم کے اسمبلی حلقہ میں بیشتر لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں. یہی نہیں بلکہ ان کے حلقہ کی زیادہ تر سڑکیں بھی بدحال ہیں.
حالانکہ انہوں نے الیکشن کے دوران کوچادھامن کو ایک ماڈل اسمبلی بنانے کا وعدہ کیا تھا. انہیں جب کیا ہوا وعدہ یاد دلایا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اپنی اسمبلی حلقہ کی چوطرفہ ترقی اور خوشحالی کے لئے خون کا ایک ایک قطرہ بہا دیں گے.
ہالانکہ اسمبلی الیکشن میں اب بہت زیادہ وقت نہیں رہے لہزا دیکھنا ہیکہ کوچادھامن اور کشن گنج کے لوگوں کو آئندہ انتخاب سے پہلے پینے کا پانی میسر ہوتا ہے کہ نہیں. یہ بھی دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ ماسٹر مجاہد عالم کوچادھامن کو کس حد تک ماڈل اسمبلی بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Master Mujahid Alam : MLA Kochadhaman

Conclusion:
Last Updated : Jun 15, 2019, 11:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.