ETV Bharat / state

زمینی تنازعہ: دو پاٹیداروں کے درمیان مار پیٹ، ایک ہلاک

ضلع کمیور کے سونہن تھانہ حلقہ میں دو پاٹیداروں کے درمیان مارپیٹ ہوگئی جس میں ایک شخص ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔

زمینی تنازعہ: دو پاٹیداروں کے درمیان مار پیٹ ایک ہلاک 4 زخمی

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 11:01 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:16 PM IST

سونہن تھانہ حلقہ کے شیو پور میں زمینی تنازعہ کو لے کر گاٶں کے ہی دو گروہ میں جم کر مارپیٹ ہو گئی۔جس میں پرمیشور چورسیا کی موت ہوگئی۔ وہیں جگدیش چورسیا ۔ راہل چورسیا ۔ پنکج چورسیا۔ سوجیت چورسیا زخمی ہوگئے۔

سبھی زخمیوں کا علاج بھبھوا صدر ہسپتال میں چل رہا ہے۔ اس سے متعلق جگدیش نے بتایا کہ ہمارے والد صبح دروازہ پر بیٹھ کر بالو ہٹا رہے تھے تبھی چورسیا اور ان کے ساتھیوں نے لاٹھی ڈنڈے سے حملہ کر دیا۔

زمینی تنازعہ: دو پاٹیداروں کے درمیان مار پیٹ ایک ہلاک 4 زخمی

انہوں نے بتایا کہ کافی دنوں سے زمین کو لیکر تنازعہ چل رہا ہے۔اس کی اطلاع سی او اور تھانہ کو بھی دی گئی ہے۔دوسرے فریق کے لوگ میری زمین کو اپنی زمین بتا کر ہمیشہ جھگڑے پر آمادہ رہتے ہیں۔ تھانہ سے معاملہ کو حل کرنے کی کئی مرتبہ کوشش کی گئی لیکن تھانہ انچارج بیس ہزار روپیہ کا مطالبہ کر رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کی اسی معاملہ کو لیکر فریق نےمار کر والد کی جان لے لی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.