ETV Bharat / state

کیمور: پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ شروع

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 7:34 AM IST

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پہلے مرحلے کے لئے پرچہ نامزدگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

کیمور: پرچہ نامزدگی کا سلسلہ شروع
کیمور: پرچہ نامزدگی کا سلسلہ شروع

ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پرچہ نازدگی کا سسلہ شروع ہوگیا ہے، اس دوران ضلع کیمور کے چین پور اور رامگڑھ اسمبلی حلقہ سے تین امیدواروں نے انتخابی پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ جس میں چین پور سے بہوجن سماجوادی پارٹی کے امیدوار زماں خان اور رامگڑھ اسمبلی سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار سدھاکر تیواری اور بہوجن سماج پارٹی سے امبکا یادو شامل ہیں۔

یہاں ضلع میں چار اسمبلی حلقہ ہے۔ ان حلقوں میں پہلے مرحلہ میں انتخاب ہونا ہے۔ انتخاب کی تاریخ 28 اکتوبر متعین ہے۔ جس کے لیے نامزدگی کا سلسہ شروع ہو گیا ہے۔

ویڈیو

چین پور سے امیدوار زمان خان پچھلے انتخاب میں بھی بہوجن سماجوادی پارٹی سے امیدوار تھے جن کا مقابلہ موجودہ اسمبلی ممبر برج کشور بند سے ہوا تھا جس میں زمان خان کی 571 ووٹ سے شکست ہوئی تھی۔

اس بار بھی مقابلہ برج کشور بند بی جے پی اور بی ایس پی امیدوار زمان خان کے ہی بیچ ہے، وہیں دوسرا اور تیسرا نامزدگی رامگڑھ اسمبلی حلقہ سے ہوا ہے جہاں بہوجن سماجوادی پارٹی سے امبیکا یادو اور عام آدمی پارٹی سے سدھاکر تیواری نے پرچہ نامزدگی داخل کی ہے ۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.