ETV Bharat / state

راشٹریہ علماء کونسل کا امیدوار منتخب - naresh kumar saurav contesting parliamentary from Nalanda

راشٹریہ علماء کونسل نے نالندہ پارلیمانی حلقے سے نریش چندر سورو کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔

A
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 9:08 PM IST

بٹلا ہاؤس انکاؤنٹر کے بعد مولانا عامر رشادی کے زیرِ قیادت وجود میں آئی راشٹریہ علماء کونسل پارلیمانی انتخابات میں قسمت آزما رہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

پارٹی نے بہار کے نالندہ پارلیمانی حلقے سے ڈاکٹر نریش چندر سورو کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔

نریش چندر سورو کے مطابق اگر انہیں موقع ملا تو وہ نالندہ کو ملک کے لئے ایک نمونہ بنانا چاہتے ہیں۔

راشٹریہ علماء کونسل نے انتخابات کے لئے چند پارلیمانی حلقے سے اپنے امیدوار اتارنے کا فیصلہ ضرور کیا ہے لیکن پارٹی کے ریاستی صدر کی بات سے محسوس ہوتا ہے کہ ان کا اصل ہدف 2020 بہار اسمبلی انتخابات ہیں۔

Intro:گیا: آر یو سی کی جانب سے غیر مسلم امیدوار میدان میں

راشٹریہ علماء کونسل نے نالندہ پارلیمانی حلقے سے نریش چندر سورو کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔

Body:بٹلا ہاؤس انکاؤنٹر کے بعد مولانا عامر رشادی کے زیر قیادت وجود میں آئی راشٹریہ علماء کونسل پارلیمانی انتخابات میں قسمت آزما رہی ہے۔

پارٹی نے بہار کے نالندہ پارلیمانی حلقے سے ڈاکٹر نریش چندر سورو کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔

نریش چندر سورو کے مطابق اگر انہیں موقع ملا تو وہ نالندہ کو ملک کے لئے ایک نمونہ بنانا چاہتے ہیں۔

راشٹریہ علماء کونسل نے انتخابات کے لئے چند پارلیمانی حلقے سے اپنے امیدوار اتارنے کا فیصلہ ضرور کیا ہے لیکن پارٹی کے ریاستی صدر کی بات سے محسوس ہوتا ہے کہ ان کا اصل ہدف 2020 بہار اسمبلی انتخابات ہیں۔

بائٹ
نریش چندر سورو: پارلیمانی امیدوار، نالندہ، آر یو سی
محمد فردوس احمد: ریاستی صدر، بہار، آر یو سی

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.