ETV Bharat / state

'مسلمان اقتصادی طور پر کمزور ہیں'

مایاوتی نے اپنے انتخابی جلسہ میں کانگریس، آر جے ڈی اور جے ڈی دیو سمیت بی جے پی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا 'بہار میں لالو یادو کی پندرہ برس اور نتیش کمار کی بھی پندرہ برس کی حکومت تھی، دونوں نے بہار کو ملکر کیسا بنایا یہ آپ سب سے چھپا نہیں ہے۔

mamayawatiyawati
mayawati
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 10:22 PM IST

ریاست بہار کے بھبھوا میں پہلے انتخابی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے یوپی کی سابق وزیر اعلی مایا وتی نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں مسلمان سمیت دیگر ماٸناریٹیز کی اقتصادی حالت اور کمزور ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا 'مجھے تو انکی حالت اچھی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔مسلمان حاشیہ پر ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت سے قبل کانگرس حکومت نے بھی استحصال کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا۔ اور مودی حکومت میں بھی مسلمان مالی حالات سے کمزور ہوۓ ہیں'۔

'مسلمان مالی طور پر کمزور'

انہو ں نے مزید کہا 'مرکز والی سچچر کمیٹی کی رپورٹ میں بھی اسی بات کا خلاصہ کیا ہے۔ اس پر عملی جامہ نہیں پہناۓ جانے کی وجہ صاف ہے کہ مر کز سے لیکر ریاستی حکومتوں کی نیت صاف نہیں ہے۔ دونوں حکومت کی غلط پالیسی۔ غلط سوچ کی وجہ سے بے روزگاری، بے کاری بڑھی ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
بھوپال: شعری نشست 'شامِ مالواہ' کا انعقاد

مایا وتی نے اپنے انتخابی جلسہ میں کانگریس راجد اور جدیو، بھاجپا پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوۓ کہا 'بہار میں لالو یادو کی پندرہ برس اور نتیش کمار کی پندرہ برس کی حکومت تھی، دونوں نے بہار کو ملکر کیسا بنایا یہ آپ سب سے چھپا نہی ہے۔ اگر دونوں نے بہار کو ترقی کی طرف گامزن کیا ہوتا تو آج مجھے اپیندر کشواہا و دیگر یعنی اسس الدین اویسی کا نام لیے بغیر کہا کی کے ساتھ اتحاد نہیں کر نا پڑتا'۔

جلسہ
جلسہ

انہوں نے چین پور اور رامگڑھ اسمبلی حلقہ سے بہوجن سماج کے امیدوار زما خان اور امبیکا یادو۔ بھبھوا اور موہنیاں سے رالوسپا امیدوار ویریندر کشواہا اور سومن سنگھ کو ووٹ دیکر بہار اسمبلی میں بھیجنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.