ETV Bharat / state

پوسٹ مارٹم کے بعد بھی قتل کا انکشاف نہیں - 21 نومبرکو پندرہ برس کے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی تھی

گیا میں 15 برس کے طالب علم کی قتل کا انکشاف پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی نہیں ہو سکا، پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی پھر سے جانچ کرائی جائے گی۔

پوسٹ مارٹم کے بعد بھی قتل کا انکشاف نہیں
پوسٹ مارٹم کے بعد بھی قتل کا انکشاف نہیں
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 12:34 PM IST

ریاست بہار کے گیا میں گزشتہ 21 نومبرکو پندرہ برس کے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوچکی ہے، لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ سے موت کی وجہ کاانکشاف نہیں ہوسکا ہے ۔

اطلاع کے مطابق 19نومبر کو گیا کے مفصل تھانہ آبگلہ سے ستیندر مستری کا بیٹا راہل اچانک گھرسےغائب ہوگیا تھا،جس کی گمشدگی کی رپورٹ لواحقین نے تھانے میں درج کرائی تھی۔ اگلے تین دنوں کے بعد راہل کی لاش برآمد ہوئی ۔

پوسٹ مارٹم کے بعد بھی قتل کا انکشاف نہیں۔ویڈیو

راہل کے اہل خانہ نے قتل کے پیچھے اسکول پرنسپل کا ہاتھ بتاتے ہوئے کہا کہ راہل کا قتل ایک لڑکی کی محبت کی وجہ سے ہوی ہے، جو اسکول پرنسپل کی رشتہ دار ہے۔

اس سلسلے میں ایس ایس پی راجیومشرا نے بتایا کہ طالب علم کے قتل معاملے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے، رہورٹ کے مطابق طالب علم کے جسم پر کسی بھی طرح کے نشان یا زخم نہیں تھے جس سے پولیس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ۔

پولیس اب بھی اس معاملے کی تفتیش میں جٹی ہے، لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی جانچ ایف ایس ایل کی ٹیم سے کرائی جائے گی۔

Intro:
ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک طالب علم کے قتل کی گتھی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی نہیں سلجھ پائی ہے۔جس سے کئی طرح کی باتیں ہونے لگی ہیں ۔حالانکہ پولیس کادعوی ہے کہ اب اس معاملے میں بسوا جانچ کرائی جائیگی تاکہ معاملے کا انکشاف ہوسکے Body: ۔ گزشتہ اکیس نومبرکوگیامیں پندرہ سال کے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی تھی ۔جسکی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوچکی ہے ۔لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ سے موت کی وجہ کاانکشاف نہیں ہوسکا ہے ۔خیال ہوکہ گزشتہ انیس نومبر کو گیا کے مفصل تھانہ کے آبگلہ سے ستیندر مستری کا بیٹا راہل اچانک غائب ہوگیا تھا ۔لواحقین نے گمشدگی کی رپورٹ بھی تھانہ میں درج کرایاتھا ، تین دنوں بعد راہل کی لاش برآمد ہوئی تھی ، لواحقین نے قتل کے پیچھے اسکول پرنسپل کاہاتھ بتایاتھا ، لواحقین نے بتایاتھا کہ راہل کاقتل ایک لڑکی سے محبت کی وجہ سے ہوا ہے جو لڑکی پرنسپل کی رشتہ دار ہے Conclusion:ایس ایس پی راجیومشرانے بتایا کہ اسکولی بچے کی موت کے معاملے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے ۔ رہورٹ کے مطابق اسکے جسن پر کسی بھی طرح کے نشان یازخم نہیں تھے ۔ رپورٹ سے پولیس کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ہے ۔ پولیس تفتیش میں جٹی ہے اور اسکے لئے اب بسوا جانچ کرائی جائیگی ، ایف ایس ایل کی ٹیم بھی بلائی جائیگی ۔ خیال ہوکہ موت کے بعد ہوئے ہنگامہ کودیکھتے ہوئے جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی پہلے ہی ہوچکی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.