ETV Bharat / state

بدمعاشوں نے ماں اور بیٹی کے سر منڈوادیئے - ماں اور بیٹی

ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ایک ماں اور بیٹی نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی روکنے کی کوشش کی تو بدمعاشوں نے انکے سر منڈوا دیئے۔

بدمعاشوں نے ماں اور بیٹی کے سر منڈوادیئے
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 7:43 PM IST

اطلاعات کے مطابق خواتین اپنی بیٹی کے ساتھ گھر پر اکیلی رہتی ہیں ۔شام 5 بجے پانچ بدمعاشوں نے گھر میں گھس کر انکے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔

بدمعاشوں نے ماں اور بیٹی کے سر منڈوادیئے
ماں اور بیٹی نے بھگوان پور پولیس اسٹیشن میں 6 لوگوں کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔پولیس افسر سنجے کمار نے بتایا کہ وارڈ کمیشنر اور نائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Intro:Body:

1223363

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.