ETV Bharat / state

Minority Welfare Program in Darbhanga: ملک و قوم کی قوت و سرفرازی کے عنوان پر اجلاس منعقد - دربھنگہ میں اقلیتوں کی خوشحالی پر اجلاس منعقد

مائنوریٹی ویلفیئر اینڈ پرموشن آف اردو موومنٹ Minority Welfare and Promotion of Urdu Movement کی جانب سے ڈان باسکو اسکول میں 'اقلیتوں کی خوشحالی: ملک و قوم کی قوت و سرفرازی' Prosperity of Minorities کے عنوان پر اجلاس منعقد کیا گیا۔

Minority Welfare Program Held in Darbhanga: 'اقلیتوں کی خوشحالی: ملک و قوم کی قوت و سرفرازی' کے عنوان پر اجلاس منعقد

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 7:37 PM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ کے ڈان باسکو اسکول Don Bosco School میں 'اقلیتوں کی خوشحالی: ملک و قوم کی قوت و سرفرازی' Prosperity of Minorities کے عنوان پر منعقد اجلاس میں مائنوریٹی ویلفیئر اینڈ پرموشن آف اردو موومنٹ Minority Welfare and Promotion of Urdu Movement کے چیئرمین ڈاکٹر شکیل معین نے کہا کہ ہمیں اپنے پچھڑے پن پر افسوس کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے وجوہات پر کام کرکے تعلیم، روزگار اور دیگر ترقی کے اہم دروازے کھولنے کی طرف رجوع ہونے کی ضرورت ہے۔

Minority Welfare Program Held in Darbhanga: 'اقلیتوں کی خوشحالی: ملک و قوم کی قوت و سرفرازی' کے عنوان پر اجلاس منعقد
Minority Welfare Program Held in Darbhanga: 'اقلیتوں کی خوشحالی: ملک و قوم کی قوت و سرفرازی' کے عنوان پر اجلاس منعقد

اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری یہ کوشش خالص غیر سیاسی اور رضاکارانہ رابطے کی ہے، جس میں اقلیتی بچے اور بچیوں کی تعلیمی سرگرمیوں کا سروے Survey of Educational Activities For Minority Boys And Girls بھی کیا جائے گا تاکہ سماج میں ان کی تعلیمی اور مالی حالت کا اندازہ ہوسکے۔

انہوں نے کہا کہ اس تنظیم کا منشور آپسی اتحاد، مسلک اور برادری کے نام پر بڑھتی ہوئی نفرت کو محبت میں تبدیل کرنا اور باہمی میل جول سے خوشگوار فضا بنانے کا ہے۔

وہیں صحافی احمد جاوید نے کہا کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعہ مسائل کا رونا رونے کی بجائے اس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بہار کے لوگوں کا اردو رشتہ Promotion of Urdu بتاتے ہوئے کہا کہ بہار کے لوگوں کا اردو زبان Urdu Language سے مضبوط اور تحریکی رشتہ ہے۔ نظام حیدر آباد کے بعد بہار کے لوگوں نے ہی اردو کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے عالمی اور ملکی سطح پر اردو کے روشن امکانات کی طرف نشاندہی کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں احساس کمتری سے نکلنے کی ضرورت ہے۔ ملک بھر میں بہار کے لوگ اردو کا کام Promotion of Urdu کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ منظر نامہ در اصل ہمارے بزرگوں کے اخلاص کا نتیجہ ہے۔ اردو مضبوط قوت گویائی والی زبان ہے۔

پروفیسر صبغت اللہ حمیدی نے بھی کہا کہ جس طرح بچے اردو سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے جبکہ عابدہ اسکول کے سکریٹری پروفیسر محمد رئیس نے کہا کہ ہم تعلیم کو اپنائیں کیونکہ یہی تمام تر ترقیات کا ذریعہ ہے۔

اس موقع پر پروفیسر اسرار احمد نے کہا کہ ہم سب اس تحریک کو شہر سے گاؤں گاؤں کی سطح پر لے جائیں اور لوگوں کو بیدار کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس تحریک کا مقصد لوگوں کو بیدار کرنا ہے۔

وہیں ڈاکٹر ظفر امام قادری نے کہا کہ ہم صرف زبان کی بات نہیں کرتے ہیں بلکہ مجموعی طور پر اقلیتوں کی ترقی اور خوشحالی Development and Prosperity Of Minorities کے علم بردار ہیں۔ جب تک ملک میں اقلیت طبقہ خوشحال نہیں ہوگا ملک کی مجموعی ترقی ناقص رہے گی۔

انہوں نے سماج سے تمام طرح کے اختلافات کو ختم کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر مقامی دانشوران نے بھی اظہار خیال کیا اور اس تحریک کو مضبوط بنانے کی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سابق اے ڈی ایم نیاز احمد نے کہا کہ اس تحریک کے نام کے حصوں میں جو رشتے ہیں اگر اس پر کام کیا جائے تو ترقی کے بہت سے امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس میں زندگی کی بقا و تحفظ کے ساتھ اس کے کلچر، معاشیات اور زندگی کے تمام تر منسلکات کی حفاظت اور ترقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک کو بڑھانا ہے تو ہمیں لوگوں کے رد عمل پر بھی غور کرنا ہوگا۔ ان کے علاوہ صحافی شکیل احمد سلفی، ڈاکٹر منظر سلیمان ، رسول ساقی واصف جمال، صحافی شکیل احمد وغیرہ نے بھی اظہار خیال کیا اور تحریک کو سراہتے ہوئے اس کے ساتھ اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پروگرام کا آغاز محمد فوزان کی تلاوت سے ہوا جبکہ مہمانوں کے ہاتھوں شمع افروزی کے ذریعہ پروگرام کا افتتاح ہوا۔ پروگرام کے سرپرست اور ڈان باسکو اسکول کے ڈائریکٹر ایس اے ایچ عابدی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹنہ: وزیراعلی اقلیتی طلبا کی تعلیم و ترقی کے لیے پابندِ عہد

ڈان باسکو اسکول Don Bosco School کی جانب سے فہد عابدی، ابو بکر عابدی کے علاوہ ڈاکٹر شہنواز عالم، ڈاکٹر وصی احمد شمشاد، ارشد حسین سلفی اور ڈاکٹر محمد بدر الدین، واصف جمال اور عرفان پیدل وغیرہ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.