ETV Bharat / state

ڈی ایم کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار - دربھنگہ میں ایک گرفتار

تین اپریل کو دربھنگہ ضلع انتظامیہ نے سرکاری فیس بک پیج پرضلع کلکٹر نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی تھی۔ اس پوسٹ پر فیصل نے کمنٹ لکھا تھا کہ 'ڈی ایم کو گولی مارنے والے کو 2 لاکھ کا انعام دیا جائے گا۔'

ڈی ایم کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار
ڈی ایم کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:30 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ڈی ایم کو گولی مارنے پر 2 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس نوجوان نے فیس بک پوسٹ کیا تھا۔ جس کے بعد پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

دراصل تین اپریل کو دربھنگہ ضلع انتظامیہ نے سرکاری فیس بک پیج پر پوسٹ کیا تھا کہ ضلع میں باہر سے آنے والے تمام افراد کی ڈور ٹو ڈور اسکریننگ کی جائے گی۔

اس سلسلے میں ضلع کلکٹر نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی۔ اس پوسٹ پر فیصل نے کمینٹ لکھا تھا کہ 'ڈی ایم کو گولی مارنے والے کو 2 لاکھ کا انعام دیا جائے گا۔'

معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے تھانہ لہریہ سرائے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جانچ پڑتال کے بعد تکنیکی سیل کی مدد سے منی گاچھی پولیس اسٹیشن کے علاقے سے فیصل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.