ETV Bharat / state

چراغ پاسوان کو بدنام کرنے کے لیے وائرل ویڈیو کا سہارا - چراغ پاسوان کا ویڈیو وائرل

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل ایل جے پی کے صدر چراغ پاسوان کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار
وزیراعلیٰ نتیش کمار
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 10:37 PM IST

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد جے ڈی یو کی جانب سے ایل جے پی کی شدید نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔

اس ویڈیو میں چراغ پاسوان اپنے مرحوم والد رام ولاس پاسوان کی تصویر کے قریب بہار اسمبلی انتخابات کے لئے ویڈیو کی شوٹنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

چراغ پاسوان کا ویڈیو وائرل

جے ڈی یو کا کہنا ہے کہ چیراغ اپنے والد کی موت پر ہمدردی کا ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں ، تاہم اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کی موت سے کتنے غم گین ہیں۔

  • आदरणीय @NitishKumar जी को अब पता चल गया है की उनकी हार तय है।पार्टी का मैनिफ़ेस्टो लौंच करने के लिए राष्ट्रीय अध्यक्ष द्वारा पार्टी के लिए एक विडीओ शूट किया गया था जिसका शूटिंग के दौरान का एक विडीओ नीतीश कुमार जी के इशारे पर सार्वजनिक किया गया है।

    — Lok Janshakti Party (@LJP4India) October 27, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ایل جے پی (لوک جن شکتی پارٹی) نے کہا ہے کہ 'بہار فرسٹ بہاری فرسٹ' کے پارٹی منشور کو شروع کرنے کے لئے چراغ پاسوان نے اس ویڈیو کی شوٹنگ کی تھی۔

مزید پڑھیں:بہار اسمبلی انتخابات: 35 مسلم امیدواروں کی بھی قسمت داؤ پر

ایل جے پی کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار اس پر بھی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ نتیش کمار کو یقین ہے کہ ان کی شکست لازمی ہے۔

  • जे॰डी॰यू॰ के नेताओं की हार की बौखलावट में काफ़ी नीचे स्तर पर उतर आएँ है। पार्टी का मैनिफ़ेस्टो लौंच करने के लिए यह विडीओ शूट किया गया था।हर रोज़ विडीओ शूट हो रहा है इसमें क्या आपत्ति है।नीतीश कुमार को जनता इसका भी जवाब देगी। नीतीश कुमार की विदाई तय है।

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.