ETV Bharat / state

کیمور: اترپردیش سے لائی جارہی بھاری مقدار میں شراب برآمد

بہار کے کیمور ضلع میں اترپردیش سے بھاری مقدار میں لگژری گاڑی سے لائی جارہی شراب کو ضبط کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی درگوتی پولیس نے پولیس کپتان راکیش کمار کی ہدایت پر کی ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 11:28 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ان دنوں لگاتار شراب مخالف مہم کے دوران اترپردیش کی جانب سے لائی جارہی شراب کو ضبط کیا جارہا ہے۔

کیمور: اترپردیش سے لائی جارہی بھاری مقدار میں شراب برآمد
کیمور پولس کپتان راکیش کمار کی سخت ہدایت کے بعد کی جا رہی کارروائی میں آج درگوتی پولیس نے ایک لگژری گاڑی سے بڑی مقدار میں شراب برآمد کی ہے۔ یہ کارروائی کیمور سے 50 میٹر دور جنوب میں ایک پکی دیہی سڑک پر کی گئی۔ اس دیہی سڑک کے راستے شراب اسمگلر لگژری کار کے ذریعہ شراب کو اترپردیش سے بہار لایا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں: کیمورمیں سڑک حادثہ، 1 شخص کی موت، 9 زخمی

خفیہ اطلاع کی بنیاد پر جب پولیس لگژری کار پکڑنے کے لئے پہنچی تو شراب اسمگلر کار کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے کار کی تلاشی لی تو انگریزی شراب رائل اسٹیج 312 بوتلیں ہر ایک، 375 ملی لیٹر، رائل اسٹیٹ کی 96 بوتلیں، 180 ایم ایل جس میں 17. 280 لیٹر اور انگریزی 8 ٹیٹرا پیک ٹوٹل 480 پیکٹ 180 ایم ایل جو 86 لیٹر ہے۔ سمیت بڑی مقدار میں شراب ضبط کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.