ETV Bharat / state

کیمور: ہریانہ سے پٹنہ منتقل کی جارہی شراب ضبط - نیوز کیمور

بہار کے کیمور میں بھاری مقدار میں ہریانہ سے پٹںہ لے جائی جارہی شراب کو پولیس نے ضبط کرلیا ہے۔

Kemore: Alcohol being taken from Haryana to Patna confiscated
کیمور: ہریانہ سے پٹنہ لے جا رہی شراب ضبط
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 8:20 AM IST

(کیمور) شراب اسمگلروں کے خلاف محکمہ ایکسائز خصوصی ٹیم کی مہم آج بھی جاری رہی، ٹیم نے اکودھی گاؤں کے قریب جی ٹی روڈ پر واقع چیک پوسٹ پر تفتیشی کارروائی میں ایک ٹرک سے 3951 لیٹر شراب برآمد کی۔

دیکھیں ویڈیو

ڈی سی ایم ٹرک (سی جی 07 بی وی 1264) میں دِکھاوے کے طور پر لائی کی بھری بوریاں لدی تھیں، جب کہ بوریوں کے درمیان میں انگریزی شراب کی 445 پیٹیاں رکھی گئی تھیں۔ جس کی کل تعداد 3951 لیٹر تھی۔ پولیس نے ڈرائیور اور کلینیر کے ساتھ ٹرک ضبط کرنے کے بعد دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس کارروائی میں محکمہ ایکسائز کے انسپکٹر دیوورت کمار اور اینٹی شراب ٹیم کے راجیو کمار یادو پولیس فورس کے ساتھ شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.