ETV Bharat / state

کورونا کا اثر اب پان اور تمباکو پر - chewing gum

ضلع مجسٹریٹ نے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر گٹکا، تمباکو کے ساتھ ساتھ پان کی فروخت پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

کورونا کا اثر اب پان اور تمباکو پر
کورونا کا اثر اب پان اور تمباکو پر
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 4:31 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں پان مسالہ گٹکھا جیسی اشیأ پر کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے اس کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری نے اس تعلق سے بتایا کہ مذکورہ اشیأ پہلے سے ہی صحت کو نقصان پہنچانے والی چیزوں میں شامل ہے۔ لیکن کورونا وائرس کے سبب اب ان چیزوں پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔

کورونا کا اثر اب پان اور تمباکو پر

ان کے استعمال کے ساتھ ساتھ عام جگہوں پر کھا کر تھوکنے اور گندگی پھیلانے پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے محکمۂ صحت نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ عام لوگوں کے صحت اور انہیں محفوظ رکھنے کے لیے ایسا اقدام اٹھایا گیا ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے پر قانونی کاروائی کے ساتھ ساتھ 200 روپئے جرمانہ بھی لگایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.