ETV Bharat / state

بہار میں پندرہ ہزار سے زائد کورونا کے معاملے

بہار میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 709 نئے مثبت معاملے سامنے آئیں ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا مریضو کے مجموعی تعداد بڑھ کر 15039 ہوگئی ہے ۔

بہار میں پندرہ ہزار سے زائد کورونا کے معاملے
بہار میں پندرہ ہزار سے زائد کورونا کے معاملے
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 10:37 PM IST

پٹنہ: بہار میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 709 نئے پازیٹیو معاملے سامنے آنے کے بعد اب ریاست میں کورونا مریضو کے مجموعی تعداد بڑھ کر 15039 ہوگئی ہے وہیں 10251 لوگ صحتیاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں جبکہ ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

ہیلتھ سکریٹری لوکیش کمار سنگھ نے اطلاعات و رابطہ عامہ کے سکریٹری انوپم کمار اور ایڈیشنل ڈی جی پی جتیندر کمار کے ساتھ کورونا انفیکشن کی روک تھام کے سلسلے میں کئے جارہے کاموں کی جانکاری کا اشتراک کرتے ہوئے بتایا کہ جمعہ کی رات بارہ بجے تک آئی جانچ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 709 نئے پازیٹیو معاملے ملے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پٹنہ ضلع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے سب سے زیادہ 133 معاملے پائے جانے کے بعد یہاں مجموعی طور سے پازیٹیو معاملوں کی تعداد بڑھ کر 1651 ہوگئی ہے، اس کے بعد بھاگلپورمیں 75، نوادہ میں 69، جموئی میں 39، گیا اور مظفرپور میں 38-38، سارن میں 27، سمستی پور میں چوبیس، گوپال گنج میں تئیس اور سہرسہ میں بیس لوگوں کے انفیکشن کی زد میں آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسی طرح بیگوسرائے میں انیس، پورنیہ میں اٹھارہ، کٹیہار اور ویشالی میں سترہ۔سترہ، سیوان میں سولہ، مونگیر میں پندرہ، کھگڑیا اور سپول میں بارہ۔بارہ، مشرقی چمپارن اور مدھے پورہ میں گیارہ۔گیارہ، مدھوبنی میں نو، بانکا، بھوجپور، بکسر، جہان آباد اور لکھی سرائے میں سات۔سات، نالندہ میں چھ، ارریہ، ارول اور شیخ پورہ میں پانچ۔پانچ، روہتاس میں چار، کیمور میں تین، شیوہر میں دو اور دربھنگہ میں ایک سمیت 709 لوگوں مین کووڈ کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے بعد ریاست میں انفیکشن کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15039 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.