ETV Bharat / state

کورونا وائرس کو لے کر گیا میں ہائی الرٹ جاری

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 11:07 PM IST

آسٹریلیا سے آنے والا جوڑا گیا کا ہی رہنے والا ہے، جو آسٹریلیا میں رہ کر نوکری کرتا ہے ، حالانکہ ان جوڑے میں کورونا کی کوئی علامت نہیں پائی گئی ہے۔

کورونا وائرس کو لے کر گیا میں ہائی الرٹ جاری
کورونا وائرس کو لے کر گیا میں ہائی الرٹ جاری

ریاست بہار کے عالمی شہرت یافتہ شہر گیا میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہائی الرٹ کردیا گیا ہے

اطلاع کے مطابق آئے دن سیکڑوں غیر ملکی سیاح گیا آتے رہتے ہیں اور پھریہاں سے بودھ گیا اور وشنوپتھ مندر جاتے ہیں ۔

جین برادری سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا حالیہ دنوں آسٹریلیا سے بینکاک کے راستے گیا پہنچا تھا، جسے کورونا وائرس کے مدنظر 14 دنوں تک گیا کے ایک مکان میں تنہا رکھا گیا تھا ۔

کورونا وائرس کو لے کر گیا میں ہائی الرٹ جاری۔ویڈیو

بتایا جارہا ہے کہ آسٹریلیا سے آنے والا جوڑا گیا کا ہی رہنے والا ہے، جو آسٹریلیا میں رہ کر نوکری کرتے ہے حالانکہ ان میں کورونا کی کوئی علامت نہیں پائی گئی ہے، تاہم احتیاطی اقدام کے طور پر انہیں گھرمیں کنبہ کے ساتھ رہنے اور بازاروں میں گھومنے سے منع کیا گیا ہے۔ اور ڈبلیو ایچ او کی ٹیم اس جوڑے پر نگاہ رکھی ہوئی ہے ۔

کورونا کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ڈبلیو ایچ او کا ایک یونٹ گیا ہوائی اڈے پر بھی موجود ہے جبکہ ماہرین کی ٹیم پورے ضلع کی نگرانی کر رہی ہے۔ ڈبلیو ایچ او آفیسر ڈاکٹر دیوشیش مجومدار نے بتایا کہ گذشتہ 25 دنوں سے گیا ہوائی اڈہ پر ہائی الرٹ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.