ETV Bharat / state

گیا ہوائی اڈے پر انتظامات سے عازمین حج مطمئن - انتظامات

گیا کہ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے صبح دو پروازوں کے ذریعے تین سو عازمین سفر حج پر روانہ ہوئے۔

گیا ہوائی اڈے پر انتظامات سے عازمین حج مطمئن
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 10:40 PM IST

گیا ضلع انتظامیہ، ریاستی حج کمیٹی اور سول سوسائٹی کے افراد تعداد گذشتہ کئی ہفتوں سے عازمین حج کے سفر کی تیاری میں مصروف تھے۔

عازمین کو گیا میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے اس کے لیے مرد و خواتین کے لیے علیحدہ طور پر 300 بیڈ اور ضرورت کی مناسبت سے کولر لگائے گئے ہیں۔

گیا ہوائی اڈے پر انتظامات سے عازمین حج مطمئن

اس کے علاوہ نمازگاہ، وضو خانہ، غسل خانہ اور بیت الخلاء کا بھی مناسب نظم کیا گیا۔

عازمین کے لیے ہیلتھ کیمپ اور پوچھ تاچھ کا مرکز بھی قائم کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر درجنوں افراد رضاکارانہ طور پر عازمین کی خدمت اور مدد کے لیے موجود ہیں۔

ان تمام انتظامات سے عازمین کافی مطمئن نظر آئے، بلکہ چند کا ماننا ہے کہ پٹنہ حج بھون سے بھی بہتر انتظام گیا میں کیا گیا ہے۔

Intro:گیا ہوائی اڈے پر انتظامات سے عازمین مطمئن

گیا کہ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے صبح دو پروازوں کے ذریعے تین سو عازمین سفر حج پر روانہ ہوئے۔

Body:گیا ضلع انتظامیہ، ریاستی حج کمیٹی اور سول سوسائٹی کے افراد تعداد گذشتہ کئی ہفتوں سے عازمین حج کے سفر کی تیاری میں مصروف تھے۔

عازمین کو گیا میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے اس کے لیے مرد و خواتین کے لئے علیحدہ طور پر 300 بیڈ اور ضرورت کی مناسبت سے کولر لگائے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ نمازگاہ، وضو خانہ، غسل خانہ اور بیت الخلاء کا بھی مناسب نظم کیا گیا۔

عازمین کے لیے ہیلتھ کیمپ اور پوچھ تاچھ کا مرکز بھی قائم کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر درجنوں افراد رضاکارانہ طور پر عازمین کی خدمت اور مدد کے لیے موجود ہیں۔

ان تمام انتظامات سے عازمین کافی مطمئن نظر آئے، بلکہ چند کا ماننا ہے کہ پٹنہ حج بھون سے بھی بہتر انتظام گیا میں کیا گیا ہے۔

بائٹ

محمد منظور عالم ۔ عازم حج

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.