ETV Bharat / state

گوپال گنج : 175 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار - کوٹ تھانہ کو سپرد

ایکسائز سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ اسمگلر شراب کی کھیپ لیکر جارہے ہیں۔ اسی بنیاد پر بلتھری جانچ چوکی کے نزدیک ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی گئی۔

Alcohol
Alcohol
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 6:03 PM IST

بہار میں گوپال گنج ضلع کے کچائے کوٹ تھانہ علاقہ سے ایکسائز محکمہ کی ٹیم نے سموار کو 175 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ۔

ایکسائز سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار نے یہاں بتایا 'اطلاع ملی تھی کہ اسمگلر شراب کی کھیپ لیکر جارہے ہیں۔ اسی بنیاد پر بلتھری جانچ چوکی کے نزدیک ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران ماسک لدے ٹرک کے نیچے چھپاکر لے جائی جارہی 175 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی گئی۔ برآمد شراب دہلی سے آسام لے جائی جارہی تھی'۔

یہ بھی پڑھیے
ریٹائرڈ نیوی آفیسر پر حملہ
'منوج سنہا کے اعلانات کا خیر مقدم'

مسٹر کمار نے بتایا 'ٹرک پر سوار دہلی باشندہ دو اسمگلر سندیپ اور مکیش کو گرفتار کرلیا گیا ۔ انہوں نے بتایاکہ تفتیش کے بعد اسمگلروں کو شراب کے ساتھ کچائے کوٹ تھانہ کو سپرد کر دیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.