ETV Bharat / state

Saran Road Accident سارن سڑک حادثے میں بچی کی موت - سارن سڑک حادثہ

ضلع سارن کے چھپرہ۔ حاجی پور قومی شاہراہ نمبر 19 پر نیا گاﺅں تھانہ علاقے کے قریب نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے ایک بچی کی موت ہوگئی۔ Girl dies in Saran Road Accident

سارن سڑک حادثے میں بچی کی موت
سارن سڑک حادثے میں بچی کی موت
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 9:53 AM IST

چھپرہ: ریاست بہار میں سارن ضلع کے چھپرہ۔ حاجی پور قومی شاہراہ نمبر 19 پر نیا گاﺅں تھانہ علاقہ میں سوموار کو نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے ایک بچی کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق رمبھو رائے کی پانچ سالہ بیٹی انجو کماری اپنے گھر کے باہر مین روڈ پر کھیل رہی تھی ۔ اسی دوران کسی بے قابو گاڑی نے اسے اپنی زد میں لے لیا۔ اس واقعے میں انجو کی موت جائے وقوع پر ہی ہوگئی ۔accident on Chhapra Hajipur National Highway

دریں اثناء واقعہ کی اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کراکر اہل خانہ کو سونپ دی ہے ۔ معاملے کے سلسلے میں نامعلوم گاڑی ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے جانچ کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Saran Road Accident سارن سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.