ETV Bharat / state

بہار: سیلاب کے سبب سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے

author img

By

Published : Oct 3, 2019, 11:55 AM IST

بہار کے ضلع مدھے پورہ میں کوسی سے ملحق ندیوں میں پانی بھر جانے سے کئی علاقے میں سیلاب کا پانی داخل ہوگیا جس کے سبب سیکڑوں ایکڑ پر پھیلی فصلیں بھی برباد ہوگئیں۔

سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے

گذشتہ ایک ہفتہ تک ہوئی تیز بارش کے سبب ضلع مدھے پورہ کے اداکشن گنج بلاک کے گاؤں رہٹا فنہن میں سیلاب جیسا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے
سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے

سیلاب نے درجنوں مکانات کو اپنی چپیٹ میں لے لیا ہے کئی لوگوں کا گھر پوری طرح سے پانی میں ڈوب چکا ہے۔وہیں جانوروں کے لیے چارہ نہ ہونے کی وجہ سے مویشی مالکان کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے
سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے

واضح رہے کہ اداکشن گنج بلاک علاقے کے ہریلی گاؤں سے گزرنے والی کوسی کی معاون ندیوں میں پانی بڑھ جانے کی وجہ سے سیکڑوں گھروں میں سیلاب کا پانی داخل ہو گیا ہے اور سیکڑوں ایکڑ دھان کی فصل برباد ہوگئی۔

سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے
سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے گھر سے باہر نکلنا بھی مشکل ہوگیا ہے ندی میں پانی کی رفتار بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کی صورتحال ہے متاثرہ عوام انتظامیہ کی امداد کے منتظر ہیں۔

سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے
سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے

گاؤں کی مکھیا بی بی نورانی اور سابق صدر مختار عالم نے بتایا کہ ان کے پنچایت کے وارڈ نمبر ایک ، دو ، تین اور چار کے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

عوامی نمائندوں کا کہنا تھا کہ سیلاب کی وجہ سے لوگوں کو کھانے پینے، رہنے اور سفر میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ جبکہ جانوروں کو بھی چارے کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے
سیکڑوں مکانات پانی میں ڈوبے

عوامی نمائندوں نے انتظامیہ کو سیلاب کی اطلاع دی ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے کوئی پہل نہیں کی گئی۔اس دوران محکمہ زراعت کے اہلکاروں نے فصل کے نقصان کا اندازہ لگایا۔ اہلکاروں نے بتایا کہ وہ اس رپورٹ کو افسران کے حوالے کردیں گے۔

سیکڑوں ایکڑ پر پھیلی فصلیں بھی برباد
سیکڑوں ایکڑ پر پھیلی فصلیں بھی برباد

کہا جارہا ہے کہ مسلسل تیز بارش اور نیپال کے کوسی بیراج سے پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے علاقے میں سیلاب کی صورتحال ہے۔ پانی کے دباؤ کی وجہ سے کئی نہر کا باندھ ٹوٹ گیا اور نہر سے گزر کر گھروں اور کھیتوں میں پانی داخل ہورہا ہے۔

سیکڑوں ایکڑ پر پھیلی فصلیں بھی برباد
سیکڑوں ایکڑ پر پھیلی فصلیں بھی برباد

رہٹا فنہن کے وارڈ نمبر ایک، بھٹہ ٹولا کے مکانات مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ لوگ گھروں سے باہر جانے کے راستے بھی نہیں بچ سکے ہیں۔

Intro: مدھے پورہ- کوسی سے جڑی ندیوں میں پانی بھر جانے سے رہٹہ فنہن کے نچلے علاقے میں ڈاخل ہوا سیلاب کا پانی، سیکڑوں ہیکٹر میں دھان کی فصل ضائع ہوگئی۔Body:مدھے پورہ (رضی الرحمن) : گذشتہ ایک ہفتہ تک ہوئی تیز بارش کی وجہ سے مدھے پورہ ضلع کے اداکشن گنج بلاک کے رہٹا فہن پنچایت میں سیلاب جیسا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پانی میں زبردست اضافہ ہونے سے درجنوں گھر سیلاب کی ذد میں آگیا ہے۔
سیلاب نے درجنوں مکانات میں تباہی مچا دی ہے۔ لوگ سیلاب کے پانی سے گھرا ہوا ہے۔ وہیں جانوروں کے لئے چارہ نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
معلوم ہو کہ ادکسن گنج بلاک علاقے کے ہریلی گاؤں سے گزرنے والی کوسی کی معاون ندیوں میں پانی بڑھ جانے کی وجہ سے سیکڑوں گھروں میں سیلاب کا پانی داخل ہو گیا ہے-وہیں سیکڑوں ہیکٹر میں دھان کی فصل برباد ہوگئی۔ گاؤں کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لئے گھر چھوڑنا مشکل ہوگیا ہے۔ ندی میں پانی کی رفتار بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کی صورتحال ہے۔ لوگوں کو انتظامی مدد کی ضرورت ہے۔
مقامی مکھیا بی بی نورانی اور سابق پر مکھ مختار عالم نے بتایا کہ انکے پنچایت کے وارڈ نمبر ایک ، دو ، تین اور چار کے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ عوامی نمائندوں کا کہنا تھا کہ سیلاب کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کے مطابق ، تین دن قبل دریا میں اوفان اآیا تھا جو اب بھی جاری ہے۔ ندی کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے لوگ بہت پریشان نظر آ رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر پانی کی رفتار یکساں رہی تو مسئلہ بڑھ جائے گا۔ سیلاب کی وجہ سے لوگوں کو کھانے ، رہنے اور سفر میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ جانوروں کو بھی چارے کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی عوامی نمائندوں نے انتظامیہ کو سیلاب کی اطلاع دی۔ تاہم ، انتظامیہ کی جانب سے کوئی پہل نہیں ہوئی۔
اس دوران ، محکمہ زراعت کے اہلکاروں نے فصل کے نقصان کا اندازہ لگیا۔ اہلکاروں نے بتایا کہ وہ اس رپورٹ کو افسر کے حوالے کردیں گے۔
کہا جاتا ہے کہ مسلسل تیز بارش اور نیپال سے کوسی بیراج سے پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے علاقے میں سیلاب کی صورتحال ہے۔ گاؤں وہیں سیلاب کے پانی کی وجہ سے علاقے کے نہروں کو بھی نقصان پہنچا ہے. پانی کے دبائو کی وجہ سے کئی نہر کا باندھ ٹوٹ گیا اور نہر سے گزر کر گھروں اور کھیتوں میں پانی داخل ہورہا ہے۔ رہٹا فہن پنچایت کے وارڈ نمبر، ایک، دو، تین اور چار کے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ جن کے مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ ان میں باسو منڈل ، اشوک منڈل ، بھولا شرما ، تونو شرما ، دیال منڈل ، راجو منڈل ، بھجن منڈل ، ساجن کمار ، مینا دیوی ، خوشبو دیوی ، نیتو دیوی ، ریکھا دیوی ، پرتھوی منڈل ، راج کشیور منڈل ، سنیل چودھری ، سنیتا دیوی شامل ہیں۔ وغیرہ جبکہ وارڈ نمبر 1 بھٹہ ٹولا کے مکانات مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ لوگ گھروں سے باہر جانے کے راستے بھی نہیں بچ سکے ہیں۔ محمد علی ، محمد علیم ، محمد مرشد ، محمد انور ، محمد انجار ، محمد یوسف ، شیخ سلیم ، محمد مرشد ، محمد مقیم سمیت درجنوں افراد کے کھیتوں میں دھان کی فصل تباہ ہوگئی۔ تاہم ، لوگوں کو انتظامی مدد کی ضرورت ہے۔
Conclusion:1. Photo
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.