ETV Bharat / state

دیوار گرنے سے پانچ افراد زخمی - اسپتال میں بھرتی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں دو دنوں سے ہو رہی مسلسل موسلادھاربارش سے ضلع کے کونچ بلاک کے تترکھی بازار میں جمعہ کو ایک مکان گرنے سے اس کے ملبے میں دب کر ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

دیوار گرنے سے پانچ افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 11:25 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:07 AM IST

مقامی لوگوں کے تعاون سے ملبے میں دبے ہوئے سبھی لوگوں کو باہر نکالا گیا ۔

ضلع گیا کے کونچ بلاک میں بارش سے ایک مکان کی دیوار گرگئی، جس میں ایک ہی کنبہ کے پانچ رکن زخمی ہوگئے ہیں۔

ملبے میں دبنے کے بعد سبھی کونچ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔ مقامی باشندہ ادتیہ کمار نے بتایا کہ 'یہ واقع
منامستری کے گھر میں پیش آیا ہے ۔واقعہ کے وقت منا مستری اور اس کی بیوی کانتی دیوی گھر میں کھانا بنا رہی تھی ۔گھر میں بچے بھی موجود تھے ۔

اسی دوران مٹی سے بنے مکان کی دیوار گر گئی۔ جس میں کانتی دیوی اور اس کی 15 سال کی بیٹی آشاکماری ، بیٹا مرتنجے کمار اور چترنجن سبھی دیوار کے ملبے میں دب گئے ۔

آس پاس کے لوگوں کے شور پر گاؤں کے لوگوں نے سبھی کو ملبے سے باہر نکالا ۔کونچ اسپتال میں ڈاکٹر ششی کانت نے سبھی زخمیوں کا علاج کیا ۔

مقامی باشندہ و پیکس صدر امریش کمار نے متاثر لواحقین کے لئے انتظامیہ سے تعاون کامطالبہ کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کو فون پر کونچ تھانہ انچارج ابھشیک کمار سنگھ نے بتایا کہ 'واقعہ کی اطلاع پر جائے حادثہ کا پہنچ کرمعائنہ کیا ہے اور اسپتال میں جاکر مریضوں سے ملاقات کی ہے ۔

زخمیوں کاعلاج چل رہاہے ، ڈاکٹروں کے ذریعے اگر گیاہیڈ کواٹر ریفر کیاجاتا ہے تو انہیں وہاں پہنچا کر علاج کرایا جائیگا ۔ سرکل افسر تارا پرکاش نے کہا کہ جانچ رپورٹ اعلی حکام کو بھیجی گئی ہے۔

Intro: ریاست بہار کے ضلع گیا میں دو دنوں سے ہو رہی مسلسل موسلادھاربارش سے ضلع کے کونچ بلاک کے تترکھی بازار میں جمعہ کو ایک مکان گرنے سے اس کے ملبے میں دب کر ایک ہی پریوار کے پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔مقامی لوگوں کے تعاون سے ملبے میں دبے ہوئے سبھی لوگوں کو باہر نکالا گیا ۔Body: ۔ضلع گیا کے کونچ بلاک میں بارش سے ایک مکان کی دیوار گرگئی ۔جس میں ایک ہی کنبہ کے پانچ رکن زخمی ہوگئے ہیں ۔ ملبے میں دبنے کے بعد سبھی کوکونچ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔ مقامی باشندہ ادتیہ کمار نے بتایا کہ یہ واقعہ منا مستری کے گھر میں پیش آیا ہے ۔واقعہ کے وقت منا مستری اور اس کی بیوی کانتی دیوی گھر میں کھانا بنا رہی تھی ۔گھر میں بچے بھی موجود تھے ۔اسی دوران مٹی سے بنے مکان کی دیوار گر گئی۔ جس میں کانتی دیوی اور اس کی 15 سال کی بیٹی آشاکماری ، بیٹا مرتنجے کمار اور چترنجن سبھی دیوار کے ملبے میں دب گئے ۔آس پاس کے لوگوں کے شور پر گاؤں کے لوگوں نے سبھی کو ملبے سے باہر نکالا ۔کونچ اسپتال میں ڈاکٹر ششی کانت نے سبھی زخمیوں کا علاج کیا ۔مقامی باشندہ و پیکس صدر امریش کمار نے متاثر لواحقین کے لئے انتظامیہ سے تعاون کامطالبہ کیا ہے ۔Conclusion:
ای ٹی وی بھارت کو فون پر کونچ تھانہ انچارج ابھشیک کمار سنگھ نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع پر جائے حادثہ کا پہنچ کرمعائنہ کیا ہے اور اسپتال میں جاکر مریضوں سے ملاقات کی ہے ۔زخمیوں کاعلاج چل رہاہے ، ڈاکٹروں کے ذریعے اگر گیاہیڈ کواٹر ریفر کیاجاتاہے تو انہیں وہاں پہنچا کر علاج کرایا جائیگا ۔ سرکل افسر تارا پرکاش نے کہاکہ جانچ رپورٹ اعلی حکام کو بھیجی گئی ہے
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.