پٹنہ: ریاست بہار کے دارلحکومت پٹنہ کے بیہٹا کے مانیر علاقے میں ریت کی غیر قانونی کانکنی کے سلسلے میں دو گروپوں کے درمیان متعدد راؤنڈ فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کے دونوں گروپوں میں جھگڑا ہوا جو آگے چل کر پُر تشدد ہوگیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور تفتیش جاری ہے۔ Four Kiiled in Firing in Bihar's Patna over Illegal Sand Mining
مزید پڑھیں:Jharkhand People against Gaya Police: ریت کی غیرقانونی منتقلی، جھارکھنڈ کے لوگ گیا پولیس کے خلاف
یہ واقعہ 13 ستمبر کو بیگوسرائے میں دو موٹر سائیکل سوار کی جانب سے نیشنل ہائی ویز 28 اور 31 پر فائرنگ کے چند دن بعد پیش آیا ہے۔