ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت اور تیجسوی یادو کے درمیان خصوصی گفتگو - پٹنہ نیوز

بہار میں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہار میں جنگل راج قائم ہے، نتیش کمار کو استعفی دے دینا چاہئے۔

ای ٹی وی بھارت اور تیجسوی یادو کے درمیان خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 5:27 PM IST

بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما تیجشوی نے زرعی قوانین، کسان تحریک اور بنگال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ای ٹی وی بھارت کے بیورو چیف امت بھیلاری سے کئی اہم امور پر خصوصی گفتگو کیا۔

اس دوران امت بھیلاری نے تیجسوی یادو سے پوچھا کہ گزشتہ دنوں آپ نے اپنے کارکنان سے کہا تھا کہ '2021 میں پھر سے انتخابات ہوں گے آپ تیار رہیں؟

اس کے جواب میں تیجسوی یادو نے کہا کہ 'بہار میں اسمبلی انتخابات کبھی بھی ہو سکتے ہیں اس لئے ہم لوگوں نے پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان سے کہا ہے کہ آپ علاقے میں رہیں اور عوام کی خدمت کریں انتخابات کبھی بھی ہوسکتے ہیں ۔

ویڈیو

وہیں لااینڈ آرڈر کے سوال پر تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار میں ہر روز درجنوں قتل ہورہے ہیں جنسی زیادتی اور کڈنیپنگ کا معاملہ عروج پر ہے اگر اس کا اعداد و شمار نکالا جائے تو بہار میں واقعی جنگل راج قائم ہے۔

مزید پڑھیں:

وقف بورڈ کے تحت پٹنہ میں غریبوں کے لیے ہسپتال کی تعمیر

انہوں نے کہا کہ کزشتہ دنوں نتیش کمار کے الائنس پارٹنر بی جے پی کے رہنماؤں نے ان پر سوال کھڑے کئے تھے انہیں تو استعفی دے دینا چاہئے ۔

تیجسوی یادو نے بہار میں خراب لااینڈ آرڈر کے پیش نظر کہا کہ حزب اختلاف مسلسل آواز اٹھارہی ہے متاثرین سے کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کر رہی ہے اور انہیں انصاف دلانے کی پوری کوشش کر رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.