ETV Bharat / state

EX MLA Faraz Fatmi دربھنگہ میں یوتھ کپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح - ریاستی سیکریٹری اور سابق رکن اسمبلی فراج فاطمی

دربھنگہ میں جے ڈی یو کے ریاستی سیکریٹری اور سابق رکن اسمبلی فراح فاطمی نے چار روزہ یوتھ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ضلع کے مختلف علاقوں کی ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔EX MLA Faraz Fatmi

دربھنگہ میں یوتھ کپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 3:15 PM IST

دربھنگہ:بہار کے ضلع دربھنگہ میں جے ڈی یو کے ریاستی سیکریٹری اور سابق رکن اسمبلی فراج فاطمی نے چار روزہ یوتھ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ضلع کے مختلف علاقوں کی ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔EX MLA Faraz Fatmi Inaugurate Darbhanga Youth Cup Tennis Ball Cricket Tournament

دربھنگہ میں یوتھ کپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

جے ڈی یو دربھنگہ یوتھ ونگ کے میٹرو پولیٹین کے صدر اشونی ورما نے نوجوانوں کے درمیان کھیل کود کو فروغ دینے کے مقصد سے ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔

ٹورنامنٹ کے افتتاحی موقع پر سابق رکن اسمبلی فراج فاطمی نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیلا اور جے ڈی یو کے نوجوان رہنما اشونی ورما کے ٹورنامنٹ کرانے کے اس فیصلے کی جم کر تعریف بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ دربھنگہ کے نوجوانوں کے پاس مستقبل میں کچھ بہتر کرنے اور اپنی صلاحئت کو ابکھارنے کا سنہرا موقع ہے۔ یہ بہار کی وہ سرزمین ہے جہاں سے ایشان کشن اپنا نام روشن کر رہے ہیں،ایشان نے شاندار کارکردگی کی بدولت پوری دنیا میں اپنی شناخت بنا لی ہے ۔

مزید پڑھیں:Mega Blood Donation Camp پٹنہ میں خون عطیہ اور مفت طبی جانچ کیمپ کا انعقاد

ان کا کہنا ہے کہ بھارتی نوجوان کرکٹ کے دیوانے ہیں۔رکٹ ہم سب کے دلوں میں بسی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہم پورے ہندوستان میں نمبر ون ٹیم ہیں۔اس پروگرام میں جے ڈی یو یوتن ونگ کے ریاستی جنرل سکریٹری مادھو جھا، شنکر سنگھ، یوگیتا فاؤنڈیشن، مشریب احمد،پنکج جھا سمیت دیگر افراد نے افتتاحی میچ کے پروگرام میں شرکت کی۔EX MLA Faraz Fatmi Inaugurate Darbhanga Youth Cup Tennis Ball Cricket Tournament

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.